Betterlife @amjidabbaskhan The diary Game Date 19-04-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG-20210403-WA0016_14.jpg
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میرا سلام ۔میری آج کی ڈائری ۔دوستو آج صبح جب میں اٹھا 6 بجے تم میرے دوست کی مجھے کال آگئی اس نے کہا کہ pub gکا کمپٹیشن ہو رہا ہے تم جلدی سے ریڈی ہو جاؤ ۔آٹھ بجے یہ مقابلہ شروع ہونا ہے اور ہم چاروں کی ٹیم میں آپ بھی شامل ہو ۔ میرا دوست لاہور کا ہے ان لوگوں کی ایک خاص کمیونٹی کا ایک مقابلہ تھا ۔میرے دوست نیشنل کالج آف آرٹ میں پڑھتا ہے اور یہ نیشنل کالج آف آرٹ کے سٹوڈنٹ کا آپس میں مقابلہ تھا ۔میرے دوست کا نام وزیر ہے اور وزیر pubg پر ہی ہیں میرا دوست بنا تھا ۔ایک بار میں pubg گیم کھیل رہا تھا تو وزیر بھی میری ٹیم میں شامل تھا تو اس نے میری akm کی گیم دیکھ کر متاثر ہو گیا ۔اس نے مجھے فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی اور یوں ہم دوست بن گئے ۔ہم لوگ کافی عرصہ ایک ہی ٹیم میں کھیلتے رہے ہماری ٹیم کا نام eliot warrior تھا ۔ ہم چاروں کافی اچھے کھلاڑی تھے ۔ لیکن مجھے اپ تین مہینے ہو گئے تھے میں نے pubg کھیلنا چھوڑی ہوئی تھی ۔۔ 7:30 بجے میں مکمل تیار ہو کے بیٹھ گیا ۔ آٹھ بجے ہمارا میچ شروع ہوا ۔میچ سے پہلے ہم دو تدم میچ کھیلے ۔جس میں سے ایک ہم جیتے اور ایک وہ ۔ میرے دونوں تدم میں 20 + kill تھے . میں نے کانفیڈینس فیل کیا کہ چلو ابھی تک گیم کھیلنا بھولا نہیں ۔ میں نے یہ گیم کھیلنا اس لیے چھوڑ دی تھی کیونکہ میرے دن اور رات دونوں اسی کام میں گزر جاتے تھے مجھے کسی اور کام کا ہوش و حواس تک نہیں ہوتا تھا ۔ میچ شروع ہوا تو وزیر بھائی نے ٹیم کا کنٹرول سنبھالا ۔ وزیر بھائی ہماری ٹیم کے کمانڈر تھے کیونکہ ان کی پلاننگ بہت اچھی ہے ۔ اور میری ڈیوٹی بھائی وزیر نے اٹیکر کی لگائی ۔ جو ہمارے اور دو دوست تھے ان کو بھائی وزیر نے اسسٹ کا رول دیا ۔ تھوڑی دیر بعد میچ کا آغاز ہو گیا ۔ ہم نے کافی اچھی گیم کھیلیں اور پہلے تینوں میچز میں چکن ڈنر کیا ۔ ٹوٹل سات میچز تھے اور ساتھ میچز کے بعد رزلٹ آنا تھا ۔ ہم اگلے دونوں میچز میں ٹاپ ٹین رہے ۔ اور اگلے دونوں میچز میں ہم اچھا پرفارم نہیں کر سکے ۔ اس لیے اوور آل رسالت میں ہم وننر تو نہ بن سکے لیکن ہماری تھرڈ placing آ گئی ۔ اس پر بھی کم سے کم میں بالکل مطمئن تھا کیوں کہ مجھے ایک عرصہ ہو گیا تھا گیم کھیلے ہوئے ۔ ۔ میرا آج پورا دن pubg کھیلنے میں ہی گزرا ۔ میں بس آج تھوڑی سی فوٹوگرافی کر سکا ہوں ۔ ۔ ۔ وزیر بھائی نے آج مجھے ایک بات بتائی کہ ہمارے ایک پڑوسی کا جوان بیٹا فوت ہو گیا ہے۔اس کا بیٹا بہت اچھا تیراک تھا ۔ وہ تیرا کی میں کئی مقابلہ جیت چکا تھا ۔ لیکن اس نے کہا کہ عجیب بات یہ ہے کہ اس کا باپ کہتا ہے کہ اپنے بیٹے کا قاتل میں ہوں ۔میں نے وزیر بھائی سے پوچھا کہ بھائی یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا کہہ رہے ہیں آپ ۔
وزیر بھائی نے بتایا کہ اس کا بیٹا سوئمنگ پول میں تیرتے ہوئے اس کو دل کا دورہ پڑا اور وہ فوت ہو گیا۔اس کے باپ نے بتایا کہ میرا بیٹا مجھے کہتا تھا بابا مجھے پانی اپنی طرف کھینچتا ہے میں اس سے جدا نہیں رہ سکتا ۔اور بیٹے کی یہ بات سن کر میں بہت پریشان رہتا تھا لیکن اس کو منع بھی نہیں کر سکتا تھا کہ تم تیراکی نہ کرو ۔
وزیر بھائی نے مجھے بتایا کہ فوتگی والے دن ہی اس کا باپ دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا ۔اور اس نے سب لوگوں کے سامنے بہت ہی اہم انکشاف کیا ۔ اس نے کہا کہ آج سے تقریبا چالیس سال پہلے جب ہم بالکل نوجوان تھے تو میں اور میرا کزن بہت اچھے تیراک تھے ۔ ایک دن ہم دونوں کزن کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ہم نے یہ طے کیا کہ دریا کے بالکل سینٹر میں جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز اور پانی بہت گہرا ہے وہاں چھلانگ لگائیں گے اور کنارے تک پہنچیں گے اور جو جلدی کنارے تک پہنچ گیا وہ جیت جائے گا ۔ تو میں اور میرا کزن دریا کی طرف چل دیے ۔ہم پل سے چلتے ہوئے جب دریا کے درمیان میں پہنچے تو اپنے کزن سے کہا کہ یہی سے چھلانگ لگاتے ہیں ۔تو کزن نے کہا نہیں یار یہاں سے چھلانگ لگانا حماقت ہے تو میں نے کہا کیوں بس ہوگئی ہے اب ڈر گئے ہو ۔ اتنے میں میں نے اس کو پیچھے دھکیل دیا اور وہ دریا میں چلا گیا ۔ میں بھی ابھی دریا میں چھلانگ لگانے والا تھا تو میں نے سوچا پہلے وہ پانی کے اوپر آجائے پھر میں بھی چھلانگ لگا لوں گا ۔ تھوڑی دیر گزری لیکن وہ پانی کے اوپر والی سطح پر نہیں آیا میں بہت پریشان ہو گیا وقت گزرتا گیا لیکن اس کا کچھ پتہ نہ چلا ۔ وه شاید پانی کے اندر ڈوب چکا تھا ۔میں بہت پریشان ہوا اور میری روح پر ایک عجیب بوجھ آگیا ۔دو دن بعد میرے کزن کی لاش ملی ۔ جب اُس کی لاش ملی تو اس کے سر پر زخم کا نشان تھا یوں لگ رہا تھا کہ اس کا سر جیسے کسی پتھر سے ٹکرایا ہو۔ اس دن کے بعد میں خود کو قاتل سمجھنے لگا اور میری روح پر ایک عجیب بوجھ آ گیا جو مجھے کبھی بھی سکون نہیں لینے دیتا تھا۔میں نشے میں مبتلا ہوگیا مجھے ہر وقت یہی ستاتی تھی کہ اپنے کزن کا قاتل میں ہوں ۔ وقت گزرتا گیا اور آخر میری شادی ہوگی اب ایک عرصہ گزر چکا تھا اور میں اپنی کزن کی موت کو بھول چکا تھا ۔پھر میرے بیٹا پیدا ہوا اور جب وہ جوان ہوا تو پھر شروع سے ہی اسے تیراکی کا شوق لگ گیا ۔ میں اس بات سے بہت ڈرتا تھا کہ ایک دن پھر مجھ سے پانی میرا بیٹا چھین لے گا جیسے مجھ سے میرے کزن کو چھینا تھا ۔ اور آخر وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا ۔ میرا بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے نہیں مرا بلکہ میرے رب نے مجھے اس عمل کی سزا دی ہے جو آج سے برسوں پہلے میں نے انجام دیا تھا ۔ یہ دنیا واقعی مکافات عمل ہے انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے ۔
IMG_20210419_174641_404.jpg

IMG_20210419_174614_779.jpg

B612_20210419_084540_660.jpg

IMG_20210418_183545_580.jpg

IMG_20210416_064330_947.jpg

IMG_20210416_064246_369.jpg

IMG_20210416_064045_288.jpg

IMG_20210410_220850_163.jpg
Hello to all the brothers, my greetings. My diary for today. Friends, when I woke up this morning at 6 o'clock, my friend's call came to me. He said that pub g competition is taking place. Get ready quickly. This competition starts at 8 o'clock. You have to join the team of four of us. My friend is from Lahore. There was a competition of a special community of these people. My friend is studying in the National College of Art and it was a competition between the students of the National College of Art. My friend's name is Wazir and Wazir is on pubg. Yes, I had made a friend. Once I was playing a pubg game and the minister was also in my team. He was impressed by my akm game. He sent me a friend request and so we became friends. People played in the same team for a long time. Our team name was eliot warrior. The four of us were very good players. But it's been three months since I stopped playing pubg. At 7:30 I got ready and sat down. Our match started at eight o'clock. Before the match we played two matches. One of which we won and the other one. I had 20+ kills in both tadm. I lost the confidence that let's not forget to play the game yet. I quit playing this game because I spent both day and night in the same job. I was not even aware of any other job. When the match started, Wazir Bhai took control of the team. Wazir Bhai was the commander of our team because his planning is very good. And my duty was imposed by my brother Wazir. Brother Wazir assisted us and two other friends. Shortly after, the match began. We played a very good game and had chicken dinner in the first three matches. There were a total of seven matches and the result was to come after the matches. We were in the top ten in the next two matches. And we didn't do well in the next two matches. Therefore, we could not become winners in Over All Prophethood, but our third placement came. At least I didn't go down without explaining myself first. ۔ I spent the whole day playing pubg today. I could only do a little photography today. ۔ ۔ Wazir Bhai told me one thing today that a young son of one of our neighbors has died. His son was a very good swimmer. He had won many competitions in Tera Ki. But he said that it is strange that his father says that he is the killer of his son. I asked the minister brother how can this be, what are you saying.
Wazir Bhai said that his son had a heart attack while swimming in the swimming pool and he died. His father said that my son used to tell me that Baba draws me towards him and I cannot stay away from him. And when I heard this from my son, I was very upset, but I couldn't stop him from swimming.
Wazir Bhai told me that on the day of his death, his father was weeping and he made a very important revelation in front of all the people. "About forty years ago, when we were very young, my cousin and I were very good swimmers," he said. One day we had a fight between two cousins. We decided that we would jump in the very center of the river where the water flow is very fast and the water is very deep and we would reach the shore and whoever reached the shore quickly would win. Will go So my cousin and I walked towards the river. When we reached the middle of the river while walking from the bridge, he told his cousin that this is how we jump. So the cousin said no, man, it is foolish to jump from here, so I said Why are you scared now? So I pushed him back and he went into the river. I was about to jump into the river too, so I thought he would jump on the water first and then I would jump too. It took a while but it didn't come to the surface above the water. I was very upset. Time passed but I didn't know anything about it. He was probably drowned. I was very upset and a strange burden fell on my soul. Two days later my cousin's body was found. When his body was found, there was a scar on his head. It looked as if his head had hit a rock. After that day I began to think of myself as a murderer and a strange burden came on my soul which never allowed me to rest. I became intoxicated and all the time it bothered me that I was my cousin's killer. Time passed and I will finally get married. Now a while had passed and I had forgotten about my cousin's death. I was afraid that one day my son would snatch water from me like my cousin had snatched it from me. And that's exactly what I was afraid of. My son did not die of a heart attack, but my Lord has punished me for what I did years ago. This world is really a rewarding process. Man reaps what he sows.

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
@amjidabbaskhan
Dear brother your All posting is so beautiful I appreciate your photography nice view captured and I hope you working more batter on steemit platform

It is a very good post, you have written a very long post, you have talked very well, Mashaallah picture is also very good.

 3 years ago 

Amjid khan ap ki post bhot achi hay bhot acha kam kar rhy ho ap ki photoghsraphi bhot pasand ai mujhy

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 63851.10
ETH 3059.36
USDT 1.00
SBD 3.85