You are viewing a single comment's thread from:

RE: میری آج کی ڈہیری اور دوستوں کے ساتھ آم پارٹی ٹیوب ویل پر|| 17 جولائی 2023

جناب میں اردو سپیکر ہوں، اور اکائونٹ دو سال پہلے بنایا تھا لیکن میں نے اسے استعمال نہیں کیا، اب مجھے اردو کمیونٹی کے بارے میں معلوم ہوا۔ مجھے گائیڈ لائن کی ضرورت ہے اور میری مدد کریں۔ میں کالا بیگ شہر سے ہوں، آپ میرے ضلع کے گاؤں کے قریب رہتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ مجھ سے رابطہ کریں گے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59249.61
ETH 2526.11
USDT 1.00
SBD 2.46