Betterlife urducommunity @abdulrabkhan 29-10-2021

in Urdu Community2 years ago (edited)

IMG_20211029_205203.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے

صبح بخیر

حسب معمول صبح کا آغاز 5 بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگی ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگی

IMG_20211029_204309.jpg

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

نماز فجر ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں گھر پہنچ گیا گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے گراؤنڈ کے تین چکر لگائے اس کے بعد واک کی اس کے بعد سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی ایکسرسائز کیں اس کے بعد تھوڑا ریسٹ کیا اس کے بعد ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ ملک شیک پیا گپ شپ لگائی اس کے بعد گھر پہنچ گیا۔ تھوڑی دیر ریسٹ کیا اس کے بعد نہایا کپڑے چینج کئے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے بعد بچے تیار ہو گئے ان کو سکول وین تک چھوڑنے چلا گیا ان کو اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا

IMG_20211029_204748.jpg

ڈیوٹی کا ٹائم

ڈیوٹی میری آج ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا بائیک راستے پر تری خیل اڈا پر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر کھڑی کی اس کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا دس منٹ بعد گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا دوستوں کو اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا اس کے بعد وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے لیے روڈ پر نکل پڑا دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کو چیک کیا گیا عوام کو روڈ پر سیکورٹی فراہم کی اس کے بعد بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا مختلف قسم کی ہیلپ کی گئی مشکوک افراد کو چیک کیا گیا روڈ پر عوام کو سیکورٹی دی گئی اس کے بعد ڈیوٹی ختم ہو گئی پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر پہنچ گئے وہاں پر کھانا کھایا اس کے بعد وردی اتاری نہایا کپڑے چینج کئے اس کے بعد چائے پی

IMG_20211029_203834.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کا وقت ہو گیا گھر پہنچ گیا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد بہت زیادہ تھکاوٹ تھی میں سو گیا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز عصر ادا کی

گیم کا وقت

میں ہر روز اپنے آپ کو فٹ کرنے کے لیے گیم لازمی کرتا ہوں گراؤنڈ میں والی بال کی گیم کی گھنٹے بعد اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی راستے میں نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا کھانا بن رہا تھا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی کھانا بن گیا کھانا کھایا بچوں کو شاپ پر لیکر آیا انڈے اور فروٹ لیا ان کے لیے گھر مڑ آیا نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء کے لیے وضو کیا نماز عشاء ادا کی

IMG_20211029_204905.jpg

فوٹوگرافی کا ٹائم

مجھے فوٹوگرافی بہت زیادہ پسند ہے اس لیے میں اچھی اور پیاری چیزوں کی فوٹو اپنے موبائل میں سیو کر لیتا ہوں امید ہے میری ڈائری اور فوٹوگرافی آپ کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


special thankful for

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif.khan

regard

@abdulrabkhan

IMG_20211029_204536.jpg

IMG_20211029_204446.jpg

Sort:  

Maa shaa Allah keep it up

 2 years ago 

Thank you very much

Much better and brilliant daily activities report thanks for sharing your activities

 2 years ago 

Bht bht shukria bhai salamat raho ameen

 2 years ago 

Nice post and excellent photography 👍

 2 years ago 

Bht bht shukria bhai good luck best wishes for you bhai

 2 years ago 

بھائی آپ بہت اچھی تصویریں بناتے ہیں

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ بھائی

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 63997.36
ETH 3133.23
USDT 1.00
SBD 4.15