کل کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ کیسے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے روز کی طرح سویرے اٹھ کر میں نے جب وضو کیا اور گھڑی پر ٹائم دیکھا تو ابھی باجماعت نماز میں کافی وقت تھا میں نے کوٹ پہنا اور پھر مسجد میں چلا گیا پہلے میں نے مسجد میں جاکر دو رکعت سنت ادا کی اور پھر جماعت کے ساتھ نماز ادا کر کے امام صاحب نے سلام پھیرا تو ہماری مسجد میں آئی ہوئی تبلیغی جماعت کے ساتھ متعارف کرایا گیا آنے والی تبلیغی جماعت ایک دوسرے ملک سے آئی تھی دعا کے بعد تبلیغی جماعت کے امیر صاحب نے مختصر سا بیان کیا جس کو سنے کے لیے میں بیٹھا رہا آخر میں دعا ہوئی اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آیا تو ناشتہ پہلے سے ہی تیار تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر گھر والوں نے مجھے بتایا کہ ہمارے کچن میں لگا ہوا چولہے سے آگ جلانے کے بعد اس کا دھواں کچن میں آجاتا ہے تو اسے بھی ٹھیک کرانا ہے پھر میں اپنے کمرے میں جا کر فیس بک دیکھنے لگا اور اس کے بعد تیار ہو کر میں دکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھولی اور دکان کی صفائی کرنے کے بعد پر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور دوبارہ آ کر دکان پر بیٹھ گیا آج میں بارہ بجے ہی گھر واپس آ گیا تھا میں نے گھر آکر چولہے کو جب دیکھا تو اس کا پائپ ایک دو جگہ سے ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے دھواں کچن میں آ جاتا تھا میں نے اس کو کھولا اور صفائی کی اور پھر دکان پر جا کر ایک نیا پائپ بنوایا جب پائپ تیار ہوگیا تو اس کو تول کر مستری نے مجھ سے پیسے لیے اور میں پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنے پرانے پائپ کو نکال دیا اور اس کی جگہ نیا پائپ لگا دیا پھر چھت پر جاکر میں نے پائپ کے اوپر کچھ اینٹیں رکھیں تاکہ بارش ہونے سے پانی پائپ میں نا آنے پائے پھر میں نے منہ دھویا اور وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر گھر والوں نے مجھے روٹی دی میں روٹی کھا کر ٹی وی والے کمرے میں جاکر نیوز سونے لگا عصر کے وقت میں نے نماز عصر ادا کی اور پھر جاکر کبوتروں کی چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے لگا مغرب کے وقت میں گھر جب آیا تو میں نے چولہے میں آگ جلائی تو اب کچن میں دھواں نہیں آ رہا تھا پھر میں نے رات کا کھانا کھایا اور اپنے کمرے میں جاکر آج کی پوسٹ لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی یہ پوسٹ پسند آئے گی

IMG20221222133907.jpg

IMG20221222133842.jpg

IMG20221222133704.jpg

IMG20221222133635.jpg

IMG20221222130745.jpg

IMG20221222125923.jpg

IMG20221222125705.jpg

IMG20221222125659.jpg

IMG20221220101121.jpg

Hello to all Steam friends, how are you friends? I hope you all are doing well. I got up early like a day and when I did ablution and looked at the time on the clock, I still had enough time for congregational prayer. I wore it and then went to the mosque. First, I went to the mosque and offered two rak'ahs of Sunnah, and then after praying with the congregation, Imam Sahib greeted me. I had come from another country. After prayer, Tablighi Jamaat Ameer gave a brief explanation to which I sat to listen. Finally, I prayed and then I returned home. When I came home, breakfast was already ready. I had breakfast. And then the family members told me that after lighting the fire from the stove in our kitchen, its smoke comes into the kitchen, so it also needs to be fixed. I went to the shop, I went and opened the shop and after cleaning the shop, I gave water to the pigeons and came back and sat in the shop today. I came back home at twelve o'clock. When I came home and saw the stove, its pipe was broken in two places due to which smoke was coming into the kitchen. I opened it and cleaned it and then went to the shop. I made a new pipe. When the pipe was ready, the mason weighed it and took money from me and I returned home. After coming home, I removed my old pipe and installed a new pipe in its place. Then I went to the roof. Place some bricks on top of the pipe so that the water does not enter the pipe due to rain. Then I washed my face and performed ablution and performed Zuhr prayer and then the family gave me bread. At the time of Asr, I offered the Asr prayer and then I went to take care of the pigeons on the roof of the pigeons. Had food and went to my room and started writing today's post. I hope you all friends will like my today's post.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59329.11
ETH 2528.70
USDT 1.00
SBD 2.47