You are viewing a single comment's thread from:

RE: Mamá, tú me inspiras

ماں ہو یا باپ دونوں ہی ہماری زندگی کا ایسا حصہ ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔جن لوگوں کے ماں باپ چلے جاتے ہیں ان کو اپنے ماں باپ کی قدر کا اندازہ بہت خوبی سے ہوتا ہے مجھے بہت خوشی ہے کہ اپ اپنے ماں باپ کے ساتھ بہت اچھے سے رہے

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.102
BTC 62751.41
ETH 1800.61
USDT 1.00
SBD 0.38