You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK17
میں بھی کافی کے بجائے چائے پینا زیادہ پسند کرتی ہوں۔ مجھے کافی میں موجود کڑواہٹ بعض اوقات نا پسند ہوتی ہے۔ مگر اگر کریم کافی کے ساتھ کوئی میٹھا سرو کیا جائے تو پھر کافی پسند ا جاتی ہے ۔مگر چونکہ میں بھی معدے کے درد کی مریضہ ہوں اس لیے کافی کا استعمال کبھی کبھار ہی کرتی ہوں ۔اس کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔ خاص طور سے مونگ پھلی کھاتے ہوئے کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔ یا گرم قہوہ ساتھ پیش کیا جائے تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
Great to read about your likes and dislikes about coffee, it's just the bitter taste that makes me not like coffee too.
Thank you for the lovely comment.
😋