میری آج کی مصروفیات میلاد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلّم
میری آج کی مصروفیات میلاد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلّم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
الحمدللہ اللہ آج 12 ربیع الاول کا دن ہے کائنات کے سردار کی کی ولادت باسعادت کا ہر جگہ جشن منایا جا رہا ہے پوری امت مسلمہ میں ہر جگہ گلی گلی شہر شہر درود پاک کی محفلیں منائی جا رہی ہیں اور ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں منائی جارہی ہیں اور ہر جگہ ہر شہر ہر گاؤں میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ہیں اور لوگ اس میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں اور میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اس مبارک دن کے صدقے کے اچھی صحت اور خوش اخلاق اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔آمین۔
میں آج بھی صبح جلدی اٹھا پھر نماز ادا کی اس کے بعد نہا کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہوئے اورپھر جلوس میں شرکت کرنے کے لئے ہم سب دوست تری خیل اڈہ پر اپنے اصلاحی جماعت کے دفتر میں اکٹھے ہوئے وہاں باقاعدہ نعت خان ہوئی اور درود پاک کی محفل سجائی گئی اس کے بعد سب ساتھی ایک جلوس کی شکل میں تری خیل آ گئے جہاں سے باقاعدہ جلوس شروع ہونا تھا۔تھوڑی ہی دیر میں بہت سی عوام اکٹھی ہو گئی اور ایک بہت بڑے جلوس کی شکل میں عوام تری خیل کی گلیوں سے ہوتی ہوئی تری خیل اڈہ پر پہنچی وہاں قاعدہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر روشنی ڈالی گئی اور درود پاک کی فضیلت بیان کی گئی۔
تقریبا چالیس سے پچاس منٹ کی تقریر کے بعد جلوس واپس تری خیل کی طرف گامزن ہوگا اور واپسی پر پر راستے میں پرجوش استقبال کیا گیا اور لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا جو کہ تمام جلوس والوں کے لیے لیے لنگر بنایا گیا وہاں آ کر علامہ صاحب نے پندرہ سے بیس منٹ تقریر کی اورپھر لنگر بنانے والوں کے لئے دعا کی اس تقریر کے بعد تمام جلوس والوں نے لنگر کھایا اور ہم نے بھی کھایا کیا لنگر کھانے کے بعد سب لوگ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے گئے اور ہم بھی واپس اپنے گھر آگئے۔آخر پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو عید میلاد النبی منانے اور اس کے جلوس میں شرکت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے اور فوٹو گرافی بھی کمال کی ھے
بہت شکریہ بھائی جی
ماشاءاللہ بہت بڑا دن ھے
MashAllah good post tyr ke hy best wishes for you bhai
Thank you so much dear brother.
سرکار کی آمد مرحبا۔بہت خوبصورت ڈائری لکھی ہے آپ نے۔
Excellent photography and nice day dairy report of melad e Mustafa s.a.w.i appreciate your work.
بہت شکریہ بھائی جان آپ نے میری پوسٹ کو سراہا
Mashala bhot achi photography ki hy
Maa sha Allah out standing dairy