Betterlife the dairy game urdu community @zubairkhan422 15.10.2021- steemit

in Urdu Community3 years ago

Polish_20211011_155322541.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح کا وقت

السلام علیکم میرے دوستو میں خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہےکہ آپ تمام دوست بھی ٹھیک ہوں گے۔

روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی آ نکھ کھلی آ نکھ کھنےکےبعد پہلے میں نے وضو کیا پھر نماز ادا کرنے کے لیے میں مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرنےکے بعد قران پاک کی تلاوت کی۔تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔

گھر آ نے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تھوڑی دیر میں میں نے نہا لیا پھر ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ انڈا اور پراٹھا کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔

کبوتروں کو دانا پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا۔میں تقریبا پندرہ منٹ میں تیار ہو کر 🏠 گھر سے نکل پڑا گھر سے نکلنے کے تقریبا چالیس سے پچاس منٹ بعد میں بچوں کو لے کر سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔میں نے وہاں بچوں کو اتارا اور واپسی کیلئے روانہ ہوا تقریبا 20 منٹ میں اپنے گھر واپس آ گیا گھر آکرمیں کام کاج میں مصروف ہوگیا۔تقریبا ایک گھنٹہ کام کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور پھر آرام کرنے لگا۔

دوپہر کا وقت

تقریبا گیارہ بجے کے قریب میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لیے گھر سے🏠 نکل پڑا تقریباً بیس منٹ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی میں صرف پانچ منٹ تھے ٹھیک پانچ منٹ بعد بچوں کی چھٹی ہوگئی۔ںچوں کی جھٹی کے ایک گھنٹہ بعد میں سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آ گیا۔گھر آیا تو دوپہر کا کھانا تیار تھا پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر سب گھر والوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر سو گیا۔

شام کا وقت

جب میری آ نکھ کھلی تو جمعہ کی اذان ہو رہی تھی پہلے میں نہایا اورپھر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا۔جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا پھر چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں نےٹی وی آن کیا اور اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کارٹون دیکھےتھوڑی دیرکارٹون دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لئے خبریں سنیں تقریبا آدھا گھنٹہ خبریں سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیااس کے بعد شام کا کھانا تیار کرنے کے لیے میں سبزی خریدنے تری خیل چلا گیاتقریبا بیس منٹ بعد سبزی خرید کرگھر واپس آ گیا میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔

گھر آکر میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

اللہ نگہبان

IMG_20211015_171713.jpg

IMG_20211011_064726.jpg

IMG_20211011_094010.jpg

IMG_20211015_171748.jpg

IMG_20211015_171757.jpg

IMG_20211015_172040.jpg

IMG_20211015_172319.jpg

IMG_20211015_172355.jpg

IMG_20211015_172635.jpg

IMG_20211015_172642.jpg

IMG_20211015_175447.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جان آپ نے میری پوسٹ کو سراہا

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھا پوسٹ تیار کی ہے گڈ لک بھائی

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جی

 3 years ago 

آپ نے تمام تصویریں بہت اچھی بنائی ہیں اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جی آپ کا

 3 years ago 

آپ نے بہترین ڈائری لکھی ہے۔

Loading...

Apny bhot achi post.tyar ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 64038.60
ETH 3148.89
USDT 1.00
SBD 3.97