Betterlife the dairy game urdu community @zubairkhan422 14.10.2021- steemit

in Urdu Community3 years ago

Polish_20211011_161051721.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح کا وقت

السلام علیکم میرے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔

روز کی طرح میں آج بھی صبح جلدی اٹھا اٹھ کر وضو کیا پھر نماز ادا کی نماز ادا کرنےکے بعد قران پاک کی تلاوت کی۔

قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا تھوڑی دیر میں میں نے نہا لیا پھر ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے۔

کبوتروں کو دانا پانی ڈالنے کے بعد میں سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا۔میں تقریبا پندرہ منٹ میں تیار ہو کر 🏠 گھر سے نکل پڑا گھر سے نکلنے کے تقریبا چالیس سے پچاس منٹ بعد میں بچوں کو لے کر سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔میں نے وہاں بچوں کو اتارا اور واپسی کیلئے روانہ ہوا ابھی راستے میں تھا کہ تری خیل اڈہ سے پھر میرے ایک دوست کی کال آگئی کہ تری خیل اڈہ سے ریفریجریٹر لےکر موچھ جانا ہے تو میں نے کہا ٹھیک ہے میں پانچ منٹ میں آپ کے پاس آ جاتا ہوں۔ٹھیک پانچ منٹ بعد اپنے دوست کے پاس پہنچ گیا وہاں ہم نے سمیع الیکٹریشن کی دکان سے ریفریجریٹر لوڈ کی اور لو ڈنگ کے بعد میں موچھ کے لئے روانہ ہوا تقریبا آدھے گھنٹے بعد میں موچھ پہنچ گیا وہاں ہم نے چمن الیکٹریشن عارف مستری کے پاس اتاری انہوں نے مجھے چائے پلائی چائے پینے کے بعد پھر میں نے ان سے اجازت لی تو انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا اور مجھے اپنا کرایہ بھی دیا کرایہ لینے کے بعد میں وہاں سے روانہ ہوا تقریباً پچیس منٹ بعد میں واپس اپنے گھر پہنچ گیا۔

دوپہر کا وقت

تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کے قریب میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لیے گھر سے🏠 نکل پڑا تقریباً بیس منٹ بعد میں سکول کے گیٹ پر پہنچ گیا۔جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی میں صرف پانچ منٹ تھے ٹھیک پانچ منٹ بعد بچوں کی چھٹی ہوگئی۔ںچوں کی جھٹی کے ایک گھنٹہ بعد میں سب بچوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر واپس اپنے گھر آ گیا۔گھر آیا تو دوپہر کا کھانا تیار تھا پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر سب گھر والوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر سو گیا۔

شام کا وقت

جب میری آ نکھ کھلی تو تقریبا تین بج رہے تھے اٹھ کر پہلے ہاتھ منہ دھویا پھر چائے پی اور چائے پینے کے بعد میرے کزن کی کال آگئی کہ میں نے تری خیل آرا مشین سے لکڑیاں خریدی ہیں وہ آ پ ہمارے گھر لے آئیں تو میں نے کہا ٹھیک ہے میں دس منٹ میں آپ کے پاس پہنچتا ہوں تقریبا دس منٹ بعد میں آرا مشین پر پہنچ گیا وہاں ہم نے پہلے لکڑیوں کا وزن کیا اور پھر لوڈر پر لوڈ کر کے اپنے کزن کے گھر لےکرآگیا۔کزن کے گھر آکرمیں نے لکڑیاں اتاریں پھر اس کے بعد اپنے کزن سے اجازت لے کر اپنے گھر واپس آ گیا میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔

گھر آکر میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

اللہ نگہبان

IMG_20211012_162219.jpg

IMG_20211012_162306.jpg

IMG_20211011_093817.jpg

IMG_20211011_173804.jpg

IMG_20211011_173817.jpg

IMG_20211014_173150.jpg

IMG_20211014_173157.jpg

IMG_20211014_173159.jpg

IMG_20211014_175016.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


خصوصی تعاون

@yousafharoonkhan

@r2cornell

@haseeb.asif.khan

Regards

@zubairkhan422

Sort:  
 3 years ago 

A beautiful day diary post and attractive photography.i liked your photography and post.

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی جی اپ نے میری پوسٹ کو سراہا

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

Thank you so much dear.

Maa sha Allah out standing dairy

 3 years ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64036.76
ETH 2647.26
USDT 1.00
SBD 2.78