میرا آج کا پہلا انٹرویو

in Newcomers' Community3 years ago

IMG_20210921_081344_239.jpg

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ رحیم

اسلام علیکم امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے آج انٹرویؤ کا میر ا پہلا دن ہےہمارا نام زویا پاک ہے ہم گھر میں چھ افراد ہیں ہم تین بہنیں دو بھائی ہیں میرا پسندیدہ کام سلائی ہے گھر میں بھی سلائی کرتی رہتی ہوں اور سینٹر میں بھی سیکھ رہی ہو میں برائی ڈیلز پر مہندی بھی لگا لیتی ہوں ابھی ما پڑھ رہی ہوں اور آگے بھی پڑھنے کا ارادہ رکھتی ہوں میں نے ایف ۔ایس۔ سی کر لی ہے اب آگے بی۔بی۔اے کروں گی "انشاءاللہ" اور آگے بینکنگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں مجھے یہ کام سیکھنے کا موقع کرن فلاور اور تنزیلہ سرور نے اور سر یوسف ہارون نے ہمیں پیسے کمانے دیا ہے یہ کام کرنے کا طریقہ سر یوسف ہارون اور تنزیلہ سرور اور کرن فلور نے سکھایا ہے میں انکی شکر گزار ہوں کہ ہمیں اپنے ہنر سے پیسے کمانے کا موقع فراہم کیا ہے اور اُمید ہے کہ میرا اج کا انٹر یوں پسند آے گا آپ سب کو

Sort:  
Loading...

Congratulations you have been verified by vvarishayy you can proceed with the next Achievement at your convenience

 3 years ago 

Welcome to the new work

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57647.49
ETH 2274.93
USDT 1.00
SBD 2.50