Urdu poetry # 03
انسان کو اپنے بےبس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے..
جب وه کسی کو دیکھنے کے لیے ترس جاتا ہے!!!😐😐😐😊
میں صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئیے....
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجئیے...
ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں مرا دم
آہ کرتا ہوں تو صیّاد خفا ہوتا ہے 😥
میرے ساتھ چلنے والے تیری جستجو کے صدقے
شاکر
بڑی سخت منزلیں ہیں کہیں تھک کے رک نہ جانا
محبت میں وہ پل بہت خوبصورت ہوتے ہیں
جس میں دیکھنا عبادت لگے اور چھونا گناہ ۔۔۔❤
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائے
❤
لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے...
میں جو بدلوں تو تغیر ہے میری ذات تلک
تُو جو بدلے تو شب و روز بدل جاتے ہیں @banjo
How can you understand what I am saying without understanding my thinking?
Congratulations @usman119 ! You received a 0.24% upvote from @kryptoniabot & @kryptonia for your task of 25 SUP Today.
Remember to receive votes from @kryptoniabot
Run a task on Kryptonia.*Join free here Kryptonia Account
Use the tags KRYPTONIA or SUPERIORCOIN in your Steemit post.
Delegate to the Kryptonia Upvote by clicking links: 10SP , 50SP , 100SP , 500SP , 1000SP
Due to an increased amount of tasks, we have changed up the voting power to evenly spread out the Upvote amount.