Achievement 1 introduction post by@umair8

in Newcomers' Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ہو امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں میرا نام عمیر خان ہے میں اس steemit میں نیا ممبر بنا ہوں میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع میانوالی سے ہوں میری عمر تقریبا 20 سال ہے میں ایک مزدور آدمی ہوں
IMG20210615192641.jpg
میرا والد بھی ایک مزدور آدمی ہے ہوٹل پے کام کرتا تھا اب تو اس کی
. عمر کافی ہوچکی ہے میں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے سکول جو گھر کے بالکل نزدیک سکول تھا اس میں حاصل کی ہے میں نے چھٹی کلاس سے پھر ہائی سکول میں چلا گیا وہاں میٹرک میں ناکام ہوگیا تو والدین نے مجھے مزدوری پر لگا دیا کیونکہ پھر گھر کا گزارہ بھی کرنا تھا تو میں نے مختلف قسم کی مزدوری کی ہوئی ہیں ہم دو بھائی چار بہنیں ہیں اب ابو امی حیات ہیں بڑے بھائی کی شادی ہوئی ہے میری ابھی شادی نہیں ہوئی میں رنگ کا کام بھی کرتا ہوں ارے بھی مزدوری کرتا ہوں اور بھی جو مل جائے میں ہر قسم کی مزدوری کرتا ہوں اور اس میں میرا شعبہ رنگ سازی کا ہے میں بلڈنگ مکان رنگ کرتا ہوں باقی اللہ پاک کا کرم ہے میں صحیح سلامت ہوں میرے ہاتھ پاؤں ٹھیک ٹھاک ہے اللہ پاک نے مجھے صحت دی ہے مزدوری کرنے قابل ہوں یہ میرا مختصر سا تعارف ہے جو میں نے آپ کی خدمت میں پیش کیا کی دعاؤں میں یاد رکھنا میں عمیر خان شکریہ

Sort:  
 3 years ago 


Hi @umair8
Make your post informative

You are welcome to join Newcomers' Community . I am @rizwan12 .
I am ready to help you about all achievement Tasks & I will be wise you try and finish all your achievement posts.

The latest update on Steemit Community, please follow and checkout @steemitblog for contest updates.

You Also join like @steemitfoods for food posts.

You can join still other communities with time.

Thank You

 3 years ago 

Very thanxs

Loading...
 3 years ago 

Welcome

 3 years ago 

Thanx you

Hi @umair8
Welcome to steemit and i'm happy to see one more user from my area.dear hope you will enjoy journey to steemit. Share your quality content and increase your reputation. Again welcome

Regards

@yousafharoonkhan
Country representative Pakistan

 3 years ago 

شکریہ بھائ أپکی رہنمائ میں کام کر رہے ھیں۔

Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .

Ratings : 2

 3 years ago 

Welcom

 3 years ago 

Hi, @umair8,

Your post has been supported by @boss75 from the Steem Greeter Team.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 63047.55
ETH 2690.45
USDT 1.00
SBD 2.54