عوامی خدمت

in Urdu Community3 years ago

IMG-20210916-WA0055.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید ہے پیارے دوست ٹھیک ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔
دوستو اللہ پاک نے ہمیشہ اپنی مخلوق کو بہت پیار کیا ہے اور بلخصوص اشرف المخلوقات یعنی انسانوں سے بہت پیار کیا اور جو انکے ان انسانوں سے پیار کرتا ہے تو اللہ پاک بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ پاک کے دو اعمال کے درجات رکھے ہیں جن میں حقوق اللہ اور دوسرا حقوق العباد شامل ہیں اور اللہ پاک نے حقوق العباد کی بہت اہمیت رکھی ہے کہ میں اپنی مخلوق کے حقوق کا خاص خیال رکھتا ہوں اور جو میری مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور جو انکے حقوق کا خیال رکھتا ہے میں اللہ اسکی زندگی میں برکت ڈالتا ہوں اور انکے اس اعمال سے بہت خوش ہوتا ہوں لہذا اللہ پاک کے فضل وکرم سے ہم بھی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ اپنی عوام کی خدمت کریں اور عوام کی مشکلات کو دور کریں اسی سلسلہ میں ہمارے شہر میں ماڈل الیج کا کام شروع ہے جس سے لوگوں کی مشکلات کا خاتمہ ہو رہا ہے اور وہ کام ہماری زیرنگرانی ہو رہا ہے جس پر ہم مکمل توجہ دیتے ہیں اور پانی کے نکاسی کے مسائل اور راستوں کی صفائی کا خیال کرتے ہیں اور کچی گلیوں کو پختہ بنا رہے ہیں آج پھر میں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کام کرنے والی جگہ کا وزٹ کیا کام کا مٹیریل چیک کیا اور لوگوں سے پوچھا کہ کیا آپ کام سے مطمئن ہیں تو لوگ بہت خوش نظر آئے اور ہمیں دلی خوشی ہوئی اور ہم اس عمل میں بہت دلچسپی لیتے ہیں کیونکہ خدمت میں عظمت ہے
IMG-20210916-WA0056.jpg

IMG-20210916-WA0060.jpg

IMG-20210916-WA0058.jpg

IMG20210916123628.jpg

IMG-20210916-WA0059.jpg

IMG20210916123630.jpg

Sort:  
 3 years ago 

واعلیکم السلام
بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ اپنے علاقے میں اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے گا

 3 years ago 

وعلیکم اسلام بھائی شکریہ برادر
بس دعا کریں اپنی طرف سے محنت کرتے ہیں

 3 years ago 

good work,, dear brother, keep continue, this help of people, you are great

 3 years ago 

شکریہ برادر

good work

 3 years ago 

شکریہ جناب

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64432.28
ETH 2648.26
USDT 1.00
SBD 2.78