میری اج کی مصروفیات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم جی اردو کمیونٹی کے سب لوگ کیسے ہیں امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہون اللہ کہ فضل وکرم سے آج میں آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کرون گی میں صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور پھر آج میرا دل کر رھا تھا کہ مکئ کی روٹی کہ ساتھ ناشتہ کرون آمی نے سب کا ناشتہ بنا لیا اور پھر میں نے اپنے لیے مکئ کی روٹی بنائ اور ساتھ ہی اس میں مرچیں ڈالی اور پیاز بھی کاٹ کر ڈالا بہت مزے کی بنی ہے اور جو کہ میں سب کہ ساتھ شیئر کر رھی ھون
ناشتہ کیا اور پھر سنٹر چلی گئ سنٹر جاکر کچھ کام سمجھانا تھا سلائ کڑاھی وآلہ کام جو سٹمیٹ پر کر رھی ہیں لڑکیاں انکو پوسٹ لگانے کا طریقہ بتایا سب سمجھایا اور پھر کچھ دیر بعد میں کام کرنے لگ گئ اور پھر اتنی دیر میں رکشے وآلہ آگیا اور میں گھر آگئ گھر آکر میں نے کھانا کھایا اور پھر سب کہ ساتھ بیٹھی رھی کچھ گپ شپ کی اور پھر سب ساتھ بیٹھے تھے ہنسی مذاق کیا اور پھر میں سوگئے کچھ دیر کہ لیے اور پھر میں اللہ کہ حکم سے 4:30 کا ٹائم تھا جب میں اوٹھی اور پھر عصر ٹائم کی نماز ادا کی اور پھر میں نے میری کزان کا اکاؤنٹ بنانا تھا وہ بنایا اور لوگن کیا اور پھر سب کام سمجھایا اس کو اور ساتھ ہی ہوسٹ لگانے کا طریقہ ونٹ اور کمینٹس کرنے کا طریقہ بھی بتایا
کزان کو کان سمجھنے ک ٹائم زیادہ ہوگیاکونکہ ٹائم لگ گیا کافی سمجھاتے سمجھاتے اور پھر امی نے بولا کہ کہ روٹی بناؤ پھر میں روٹیاں پکانے لگ گئ اور پھر شام کا کھانا کھایا اور پھر پوسٹ لکھنے لگ گئ امید یے رھی میری آج کی مصروفیات
اللہ پاک آپ سب کو اپنے حافظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
واسلام
مکی کے آ تے کا پراٹھا بنا کر کھانے کا مزہ بھی اپنا ہے
گڈ جاب
nice photography