دیسی مرغ کاٹنے کا اور پکانے کا طریقہ

in Urdu Community3 years ago

دیسی مرغ کو کاٹنے کا طریقہ اور پکانے کا طریقہ

۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور اپنے کاموں میں مصروف ہونگے میں اج آپ سب کو دیسی مرغ کاٹنے کا اور پکا نے کا طریقہ شئیر کروں گی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا میرے چاچوں کا مرغ تھا ہمارے گھر میری پھوپھو اور سب مہمان آئے ہوئے تھے تو انکا کہنا تھا کہ دیسی مرغ کھلاؤ پھر ابو نے دیسی مرغ پکڑا اور کاٹا اس کو اس کو صاف کیا اور پھر اس کی بوٹیاں الگ الگ کی اور میری ساتھ ساتھ فوٹوگرافی کرتی رھی کہ تاکہ آپ سب کہ ساتھ بھی شیئر کر سکیں

IMG_20210921_135400.jpg

مرغ کو کاٹ کر اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کی اور پھر میں نے اس مرغ کو اچھی طرح سے اس اس کا سالن بنایا

IMG_20210921_135428.jpg

دیسی مرغ پکانے کا طریقہ۔۔
۔۔
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلے میں نے پیاز کاٹے اور پھر میں نےکڑاہی میں پیاز ڈالے اور پھر انکو اچھی طرح سے براون کیا اور پھر اس میں کچھ دیر بعد ہلدی اور نمک ڈال کر پیاز ان کو اچھی طرح سے بھونا کیونکہ زیادہ تر پیاز ڈالنے سے سالن میٹھا میٹھا لگتا ہے اس لیے اس میں ہلدی اور نمک ڈال کر پیاز کو اچھی طرح بھونا اور ساتھ ہی ساتھ فوٹوگرافی بھی کرتی رھی

IMG_20210921_135457.jpg

IMG_20210921_135528.jpg

اور پھر مین نے مصالحہ وغیرا ڈالے اس میں اور پھر اچھی طرح اور ٹماٹر اور سبز مرچیں بھی کاٹ کا ڈالی اور ٹماٹر بھی کاٹ کار ڈالے میں اور پھر میں نے اس کہ لیے لہسن اور گرم مصالحہ اور ملہ کر مکس کیا اور پھر گوشت کو اچھی طرح سے بھون کر میں نے اس میں ڈال دیا اور بہت ہی اچھا ذائقہ بنا ہے بہت ہی مزے کی بنی ہے کڑاہی سب نے کھائ بہت انجوائے کیا بہت مزا آیا اور امید ہے کہ آپ سب کو میرا آج کا دیسی مرغ پکانے کا طریقہ اور کاٹنے کا طریقہ پسند آیا ہو گا

IMG_20210921_135609.jpg

IMG_20210921_135638.jpg

Sort:  

دیسی مرغ شاندار طریقہ تیار کرنے کا آپکی یہ پوسٹ بومنگ کے لیے چن لی

Loading...

اللّه نصیب کرے

Khana to mzydar lag RHA hy

بہت مزےدار لگ رہا ہے

Allah naseeb kry

 3 years ago 

ماشاءاللہ دیسی مرغی کا سالن بہت زبردست لگ رہا ہے

Very nice this

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68227.33
ETH 2646.21
USDT 1.00
SBD 2.70