Simple salwar ka treeka
اسلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو سادہ شلوار کی کٹائی کا طریقہ بتاؤں گی سب سے پہلے میں نے شلوار کے ٹکڑے کو چار تہوں میں فولڈ کیا پھر اینچ ٹیپ کی مدد سے ناپ کیا
اس کے بعد میں نے میانی کا ناپ لیا اور پھر قینچی کی مدد سے کٹ کر لیا جیسا کے آپ کو تصویر میں نظر آ رہا ہے
اسکے بعد میری شلوار کی کٹائی مکمل ہوئی امید ہے آپ کو میرا کام پسند آیا ہو گا اللہ آپ کا ہامی و ناصر ہو
Ap bht acha kam kr rhi hain allh apko kamyab kry