ونوہڑی کا خوبصورت پھول
یہ خوبصورت ونوہڑی کا پھول ہے ونوہڑی ایک بیل ہوتی ہے جو گندم کی موسم میں اور کپاس کے موسم میں آگ جاتی ہے اور پھر جب یہ بڑی ہوتی ہے تو اس کے ساتھ گندم کی جتنی بالیاں ہو دو کو تین کو آپس میں لپیٹ لیتی ہےاور لپٹتے ہوئے اوپر چلی جاتی ہے یعنی کہ یہ بیل ہے اور کپاس کے موسم میں بھی جو کپاس کا پودا اس کے ساتھ ہوں اس کے ساتھ لپٹتے ہوئے اوپر تک چلی جاتی ہے اور اس کا پھول بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے یہ اپنے آپ ان دونوں موسم میں اگ جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پورے سال اس کا بیج زمین میں موجود رہتا ہے جو کہ ضائع نہیں ہوتا اور پھر جب اس کا موسم آتا ہے تو آس کا پودہ یعنی اس کی بیل نکل آتی ہے اور یہ اس کے خوبصورت پھول ہیں
Source by:@shahidmultani