یہ ہلکے گلابی رنگ کے پھول بہت ہی زیادہ خوبصورت اور پرکشش ہیں ہیں

in #flowers4 years ago

5068561_L.jpg

پھولوں کی اس قسم میں بہت سارے رنگ میں نے دیکھے ہیں اس طرح کے اور بھی پھول ہوتے ہیں کچھ پھول والے درخت ایسے ہیں کہ ان کے پھول اسی طرح کے یعنی پنک رنگ کے ہوتے ہیں چیری کے اور سیب کے پھول بھی اسی طرح ہلکے گلابی ہوتے ہیں اور یہ بہت ہی زیادہ کشش رکھنے والا رنگ ہے

Source by: internet free images

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63271.81
ETH 2568.70
USDT 1.00
SBD 2.80