آج صبح میں نے اڑتے ہوئے پرندوں کی فوٹوگرافی کی

in #birds4 years ago

BeautyPlus_20200328061923763_save.jpg

یہ اڑتے ہوئے پرندے ان کا نام بگلہ ہے یہ عام طور پر گھاس والی زمین میں پائے جاتے ہیں کیا خالی زمین جعفر ہل چلے ہوئے ہو جب اس میں پانی لگایا جاتا ہے پانی لگنے کی وجہ سے زمین سے جوتی ہوئے نکلتے ہیں یہ پرندے اور کیڑوں کو چن کر کھاتے ہیں کے بعد اوپر سے مٹی والے رنگ کے اور اندر سے سفید ہوتے ہیں

Source by:@shahidmultani

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 70118.25
ETH 3744.50
USDT 1.00
SBD 3.84