Betterlife thediarygame at urducommunity @shafqatmahmood 25.09.2021

میرے تمام سٹیم اٹ پر کام کرنے والے دوستوں کو اسلام علیکم ۔دوستوں آج 25ستمبر ہے اور آج ہفتے کا دن ہے۔آج میں آپ کے لئے ایک اچھی سی ڈائری لے کر آیا ہوں اپنی دن بھر کی مصروفیات آپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں ۔امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئیں گی ۔دوستو کیا حال ہے۔امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں اور اپنے روزمرہ کے کام خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے رہیں۔ آج میں پانچ بجے کے قریب جاگا۔ جاگنے کے بعد میں سب سے پہلے سیر کرنےچلا گیا وہاں جاکر میں نے سیر کی ۔سیر کرنے کے بعد میں نے ورزش کی سب سے پہلے میں نے دوڑ لگائی اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نے نہانا شروع کیا۔نہانے کے بعدمیں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی اس کے بعد میں سکول جانے کی تیاری میں مصروف ہوگیا۔سکول جانے کے لیے میں نے کپڑے تبدیل کیے۔ کپڑے تبدیل کرنے کے بعد میں نے اپنے جوتوں کو پالش کیا۔ جوتوں کو پالش کرنے کے بعد میں نے اپنی موٹر بائیک نکالا اور سکول چلا گیا۔سات بجے کے قریب میں سکول پہنچ گیا ۔اسکول پہنچتے ہوئے مجھے تقریبا آدھا گھنٹہ لگا۔سکول پہنچا تو سکول کے گراؤنڈ میں بچوں کی اسمبلی ہو رہی تھی ۔اس کے بعدمیں نے سب سے پہلے اپنی حاضری لگائی آئی ۔اور دوسرے ساتھیوں کے ساتھ سلام دعا کی ۔میں کلاس پڑھانے کے لئے چلا گیا۔سب سے پہلے کیمسٹری کی کلاس پڑھائی۔ اس کی بعد دوسری کلاسز کو پڑھایا ۔پانچویں پیریڈ کے بعد بریک کا وقت ہو چکا تھا۔بریک کے بعد چائے وغیرہ پی۔ اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائیں۔ بارہ بجے کے قریب چھٹی ہوگی۔چھٹی ہونے کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا تقریبا ایک بجے کے قریب میں گھر واپس آ گیا ۔گھر واپس آ کر میں نے میں تھوڑا سا آرام کیا اور اس کے بعد دوپہر کا کھانا کھایا اور سو گیا۔تین بجے کے قریب میں جاگا۔ جاگنے کے بعد میں نے نہانا شروع کیا ۔نہانے کے بعد میں نے چائے
IMG_20210925_164543.jpg

IMG_20210925_164529.jpg

IMG_20210925_164519.jpg

IMG_20210922_164605.jpg

IMG_20210925_164434.jpg
۔ پی اس کے بعد میں نے خود پھولوں کی کچھ تصاویر بنائیں جو کہ ہمارے گھر 🏡 کے صحن میں موجود ہیں ۔اسکے بعد میں بازار چلا گیا وہاں جاکر میں نے کھانے پینے کی چیزیں خریدیں اور گھر واپس آگیا ۔شام کے وقت میں گیم کھیلنے کے لیے چلا گیا وہاں جاکر میں نے گیم کھیلی اور گھر واپس آ گیا۔ واپس آکر میں شام کا کھانا کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں ڈائری لکھنے میں بیٹھ گیا ۔اور میں نے ڈائری لکھنا شروع کی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائیری پسند آئے گی۔اللہ تعالی سے دعا ہے آپ جہاں رہیں خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں ۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافط
Special thanks
@yousafharoonkhan
@r2cornell
@janemorane
@haseeb.asif.khan

Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

بہت اچھی فوٹو گرافی ہے۔💖💗

آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتےہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65725.56
ETH 2673.18
USDT 1.00
SBD 2.90