اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
- How are you my dear friends, I hope all the friends will be fine and well
Friends, when I woke up early today, the dawn call was over and I went out to do it after a while. I took a long walk according to the routine and then exercised for ten or fifteen minutes. When I came back, I first washed my hands with soap, then I brushed my teeth and changed my clothes. When breakfast was ready, I had breakfast.
Friends, I didn't have to go on duty today, so I thought why not do some photography today, so I went out to the open and beautiful field of my area and I took some pictures of the beautiful places in my area I hope you like today's photography. Thanks to all the friends
- میرے پیارے دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں تمام دوست بالکل خیر و عافیت سے ہوں گے میری اللہ پاک سے دعا ہے ہے کہ تمام دوستوں کی جتنی بھی پریشانیاں ہیں دور ہو ں اور جتنے بھی مسلمان بیمار ہیں تمام کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
دوستوں آج جب میں سب سویرے اٹھا تو فجر کی اذان ہو چکی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باہر سے کرنے کے لئے نکل گیا میں نے روٹین کے مطابق ایک لمبی سیر کی کی پھر دس پندرہ منٹ ورزش بھی کی اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا میں نے سب سے پہلے اپنے ہاتھ صابن سے دھو ۓپھر ٹوتھ برش کیا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا
دوستو آج میں نے ڈیوٹی پر نہیں جانا تھا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج کچھ فوٹوگرافی کی جائے تو میں اپنے علاقے کے کھلے اور خوبصورت میدان کی طرف نکل گیا اور میں نے اپنے علاقے کی خوبصورت مقامات کی چند تصاویر بنائی جو کہ مجھے بہت اچھی لگی گی امید کرتا ہوں کہ آج کی فوٹوگرافی تمام دوستوں کو پسند آئے گی شکریہ
Specail thanks for supporting
@Yousafharoonkhan
Regard
@Shafiullahz
شفیح بھاٸی آپ بہت زبردست فوٹوگرافی کرتے ہو آپ کی ہر پوسٹ اچھی ہوتی ہے
شکریہ جناب
شفیع بھائی آپ کا فوٹو گرافی کرنے میں جواب نہیں.آپ نے اچھی پوسٹ بنائی ہے
شکریہ جناب