What a wonderful childhood we had
ہمارا بچپن بھی کیا خوب تھا😀
رات کو جب جلدی نہ سوتے تو چھترول
صبح جلدی نہ اٹھتے تو چھترول
صبح ناشتے کے وقت ایک دوسرے سے جھگڑتے تب بھی چھترول
سکول لیٹ جاتے تو ٹیچر سے چھترول
سکول کا سبق نہ یاد کرتے تو چھترول
واپس گھر آتے سکول کا یونیفارم تبدیل نہ کرتے تو چھترول
جس دن بارش ہوتے تو بہت خوش ہوتے
اور سارا دن گھر پر چھترول😂😅
پہلے ہم پیٹ درد کا بہانہ کرتے لیکن گھر والے ہماری فلم سمجھ جاتے اور سکول بھیج دیتے😥
اور آج کل بچے کو ذرہ سا بخار 😩🤒 ہوتا ہے تو چھٹی کرا لیتے ہیں
آج کے دور میں بچے کو کوئی سبزی پسند نہ ہو تو اس کی ماں بچے کو آپشن دیتی ہے 🍰سینڈوچ
چپس🍝نوڈلز 🍜بنادوں
ہمارے دور میں جب سبزی پکتی تھی تو امی بولتیں
پُتر تُمہارے پاس دو آپشن ہیں
***یا تے اے ٹینڈے کھا
Bchpn k din waqai bht achy thy afsos k jo waqt guzr chuka wo ab wapis nhi askta hmari yadon m zinda hai bs