#club5050 || The diary game ♥️ || @saleemkhana || 19/09/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220919_191934.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

دوپہر ⭐

♥️دوپہر کے وقت میں نے اپنے والد کو دوا دی اور اس کے بعد کچھ دیر گزری تو میرے والد صاحب سو گئے تو میں نے سوچا کہ میں اپنے دوست کے پاس گپ شپ لگا کر آجاؤں لہذا میں اپنے گھر سے روانہ ہوا اور اپنے دوست کے پاس چلا گیا وہاں پر جا کر اس کے ساتھ کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد گپ شپ لگائی اور ساتھ میں چائے پی اس کے بعد کچھ دیر کے لیے آرام کرنے کے لیے میں سو گیا♥️

شام 🌃

♥️عصر کے وقت میں سو کر اٹھا اور اٹھ کر فریش ہوا فریش ہونے کے بعد میں اور میرا دوست چائے پینے کے لئے شہر کی طرف چلے گئے میں جب بھی اپنے دوست کے پاس جاتا ھوں تو ہم عصر کے وقت ضرور شہر کا چکر لگاتے ہیں اور وہاں پر چائے پیتے ہیں اور ساتھ میں گپ شپ لگا کر ماحول کو بھی انجوائے کرتے ہیں لہذا عصر کے وقت وہاں پر روانہ ہوئے وہاں پر بیٹھ کر چائے پی چائے پینے کے بعد میں نے وہاں پر چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی. جب شام کا وقت ہونے لگا تو میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی مجھے اجازت دو کیونکہ وقت کافی زیادہ ہوگیا ہے اور میں نے والد صاحب کو جا کر دوائیں بھی دینی ہوتی ہیں اور ان کی کبھی کبھی طبیعت بھی خراب ہو جاتی ہے لہذا میں نے اپنے دوست سے اجازت لی اور میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر پہنچنے کے بعد چائے پی اور اس کے بعد کچھ دیر کے لئے آرام کیا ابھی کھانے کا وقت ہوا تو میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور برے کاموں سے بچائے اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین♥️

IMG_20220905_182735.jpg

IMG_20220905_182731.jpg

IMG_20220905_182725.jpg

IMG_20220905_182717.jpg

IMG_20220905_182703.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اور تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 60985.22
ETH 2914.99
USDT 1.00
SBD 3.74