#club5050 || Some beautiful Photography ♥️ || @saleemkhana || 06/08/2022

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220806_232812.jpg

السلام علیکم 🤝

♥️السلام علیکم, کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے. میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.♥️

صبح 🌅

♥️معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھا کر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر کے لئے باہر تازہ ہوا میں چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے مرغیوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا اس کے بعد چھوٹے چوزوں کو باہر نکالا اور ان کو خوراک اور پانی دیا♥️

چند خوبصورت تصویریں ♥️

♥️امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور دن اچھے گزر رہے ہوں گے دن بھر میں اپنے والد کے ساتھ رہتا ہوں کیونکہ ان کی طبیعت تھوڑی سی خراب رہتی ہے اور ویسے بھی ان کی کافی زیادہ حفاظت کرنی پڑتی ہے کیونکہ وہ ابھی ابھی ہسپتال سے واپس آئے ہیں اس لئے ان کے ساتھ سارا دن رہنا پڑتا ہے اور ان کی دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے آج عصر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنی زمینوں پر گیا ان کی دیکھ بھال کرنے کے لئے اور فصلوں کو دیکھنے کے لئے کافی دن ہوگئے تھے میں اپنی زمینوں پر نہیں گیا اپنے والد کی بیماری کی وجہ سے لہذا آج مجھے موقع ملا تو میں نے سوچا کہ اپنی زمینوں پر چکر لگا لوں تو وہاں پر میں نے چند تصویریں بھی بنائی جو کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا اور امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ چند تصویریں پسند آئیں گی اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا اور گھر پہنچنے کے بعد والد صاحب کو دوا دی اور اس کے بعد ان کا کھانا تیار کروایا اور ابھی میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس گیا تھا گپ شپ لگانے کے لئے تو وہاں سے واپس آکر میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا♥️

IMG_20220717_111713.jpg

IMG_20220717_111702.jpg

IMG_20220717_111536.jpg

IMG_20220717_111523.jpg

IMG_20220717_111520.jpg

IMG_20220717_111517.jpg

اختتام 🔚

♥️تو یہ تھی میری آج کی تصویریں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا. ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.♥️


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63914.63
ETH 2664.93
USDT 1.00
SBD 2.77