The Diary Game (22-05-2024) How I Spend My Beautiful Day!

in Steem For Pakistan4 months ago

السلام علیکم دوستو ۔میں خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں آپ بھی خیریت سے ہوں گے ۔میں اس پلیٹ فارم کو جوائن کر کے بہت خوش ہوں اور اپ بھی خوش ہوں گے ۔میں نے اج ایک ڈائری بنائی ہے جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔

اج میں صبح ساڑھے چار بجے اٹھا ۔میں نے وضو کیا پھر مسجد چلا گیا وہاں جا کے میں نے فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واپس گھر اگیا ۔

IMG_20240522_064328.jpgIMG_20240522_063647.jpg

گھر انے کے بعد میری بیوی نے پوچھا کہ اپ نے کس سے ناشتہ کرنا ہے۔ تو میں نے کہا بیگم اپ میرے لیے ایک خشک پراٹھا بنا دیں اور ایک کپ چائے کا بنا دیں۔ تو میری بیوی نے مجھے خشک پراٹھا بنا دیا اور ایک کپ چائے کا بنا دیا ۔تو میں نے خشک پراٹھا اور چائے کے ساتھ ناشتہ کیا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_164410.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے جانوروں کا کام کیا ان کو بھون ڈالا کیونکہ چارہ ختم ہو چکا ہے تو اب جانوروں کا گزارا بھون پر ہے تو جانوروں کو بھون ڈالا اور جانور بھون کھانے لگے۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_080043.jpg

جانوروں سے فری ہونے کے بعد میں فریش ہوا نہایا نہا دھو کے نئے کپڑے پہنے کپڑے پہننے کے بعد فریش ہونے کے بعد میں نے اپنی سیلفی بنائی۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_095006.jpgIMG_20240522_085049.jpg

تقریبا 10 بج چکے تھے تو میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا کیونکہ میں نے بازار جانا تھا اپنی بیٹی اور بیٹے کے جوتے پرانے ہو چکے تھے انہوں نے کہا کہ ہمیں نئے چپل لے دیں۔ تو میں سب سے پہلے پٹرول پمپ پر گیا موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوایا اور بازار پہنچ گیا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_092419.jpg

جب میں بازار پہنچا تو میں سب سے پہلے جوتوں والی دکان پر گیا میں نے دو جوتے پسند کیے ایک بچی کا اور ایک بیٹے کا دکاندار نے کہا کہ اپ ایک ہزار روپے دے دیں دونوں کا تو میری کافی دیر بحث چلتی رہی تو فائنل دکاندار نے مجھے 800 روپے میں دو جوڑے جوتوں کے دیے۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_092253.jpg

جوتے لینے کے بعد میں چکن والے کے پاس گیا۔ کیونکہ بچوں نے کہا تھا کہ ابو ہم نے چکن کھانا ہے تو چکن والے نے کہا کہ 400 روپے میں فی کلو فروخت کر رہا ہوں تو میں نے کہا اپ ایک کلو چکن کر دیں تو چکن والے نے مجھے ایک کلو چکن دیا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_093343.jpgIMG_20240522_093333.jpg
IMG_20240522_093314.jpgIMG_20240522_093205.jpg

جب میں چکن والے سے فری ہوا تو مجھے بہت پیاس لگی تھی تو میں ایک گنے کی جوس والی ریڑی کے پاس چلا گیا۔ تو وہاں جا کے میں نے ایک گلاس گنے کے جوس کا پیا۔ جس سے میرے دل و دماغ کو سکون ملا اور میں بہت خوش ہوا۔ تو میں نے ایک گلاس گنے کے جوس کا پیا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_093803.jpgIMG_20240522_093749.jpg

گنے کا جوس پینے کے بعد میں نے دیکھا کہ ایک تربوز والا تربور لا کے بیٹھا ہے تو میں تربوز والے کے پاس چلا گیا ۔اور اس سے پوچھا کہ کیا ریٹ ہے تو اس نے کہا کہ 40 روپے کلو دے رہا ہوں تو میں نے کہا کہ ایک دانہ تولو تو اس نے ایک دانہ تولہ تو اس کا وزن تقریبا پانچ کلو بنا تو میں نے کہا ٹھیک ہے اپ دے دیں۔ تو اس نے کہا کہ یہ دو سو کا ہے میں نے کہا ٹھیک ہے اپ مجھے دے دیں تو میں نے 200 کا تربوز لے لیا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_101055.jpgIMG_20240522_101051.jpg

تربوز لینے کے بعد میں واپس گھر اگیا۔ تقریبا 12 بج چکے تھے تو میں نے سب سے پہلے اپنے بچوں کو جوتے دکھائے میرے بچے جوتے دیکھ کر بہت خوش ہوئے ابو بہت اچھے ہیں اور میں بھی ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوا

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_105751.jpgIMG_20240522_105745.jpg

پھر میں نے جو تربوز خوشاب سے لایا تھا میں نے ایک برتن لیا اور تربوز کو کاٹا ۔اور تربوز کاٹنے کے بعد میں نے فرج میں فریز کر دیا تاکہ تربوز ٹھنڈا ہو جائے اور کھانے میں مزہ ائے۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_113328.jpgIMG_20240522_112613.jpg

اس کے بعد تقریبا ایک بج چکا تھا تو میری بیوی نے اج کدو شریف اور دال بنائے تھے۔ جو کہ مجھے بہت پسند ہیں کدو شریف ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی ہے اسی لیے کدو کو کدو شریف کہتے ہیں۔ کیونکہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کدو بہت پسند تھے۔کدو کے سالن کے ساتھ تندور کی روٹی تھی اور مجھے کھا کے بہت مزہ ایا۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

IMG_20240522_193649.jpgIMG_20240522_193547.jpg

دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں نے تین چار گھنٹے ارام کیا۔ اس کے بعد پھر شام ہو گئی شام کو میری بیوی نے چکن بنایا اور ہم سب نے مل کر کھانا کھایا۔ میں نے چکن اور تندور کی روٹی کے ساتھ کھانا کھایا اور مجھے بہت مزہ ایا اور میں بہت خوش ہوا ۔

IMG_20240522_114601.jpgIMG_20240522_105523.jpg

شام کا کھانا کھانے کے بعد میں نے پیپسی کی ایک بوتل منگوائی اور کھانے کے تقریبا ادھا گھنٹہ بعد میں اور میری بیوی نے ایک ایک گلاس پیپسی بوتل کا پیا۔ اور بہت لطف اندوز ہوئے۔ اس کے بعد میں نے کچھ دیر چہل قدمی کی تاکہ کھانا ہضم ہو جائے اس کے بعد میں ارام سے سو گیا۔

یہ تمام تصویریں میں نے اپنے موبائل سے بنائی

میں اپنے دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ائیں اور میری پوسٹ کو پڑھیں اور میری حوصلہ افزائی کریں

@aliabid01
@aliraza51214
@sabtainkhan

اللہ حافظ

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpfRwzmmCgHekgfjGqRPbGvUVS4JFuWCyzFQeB2W85JoxDf3uP9aLMGeedpgDSJfL6CSXPEPLBoHptfjc.png

Sort:  
 4 months ago 

ماشاءاللہ آپ صبح سویرے اٹھے مسجد گئے نماز پڑھی پھر ناشتہ کیا اسکے بعد اپنے بچوں کے لیے جوتے لینے گئے جہاں پہ آپ نے بارعایت جوتے خریدے ۔۔ اسکے بعد چکن لیا اور گنے کا جوس پیا آپکی ڈائری پڑھ کے اچھا لگا آپ نے بہت اچھا دن گزارا

 4 months ago 

بھائی جان میری پوسٹ پڑھنے کا بہت شکریہ

 4 months ago 

السلام علیکم مجھے اپ کی ڈائری بہت پسند ائی ہے اپ نے اپنی صبح کا اغاز نماز سے کیا اس کے بعد اپ نے ناشتہ کیا پھر اپنی بھینسوں کو چارہ ڈالا اس کے بعد آپ بازار چلے گئے اپنے بچوں کو جوتے لے کر دیے زیادہ گرمی ہونے کی وجہ سے پھر آپ نے گنے کا جوس پیا تربوز لیا گھر واپس آئے پھر آپ نے رات کے کھانے میں چکن کھایا آخر میں آپ نے کولڈ ڈرنک بھی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

 4 months ago 

Thank you so much sister.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57978.54
ETH 2283.22
USDT 1.00
SBD 2.47