شادی پر گیاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community8 months ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے دوستوں اور بھائیوں کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے دوستو میری اج کی ڈائری پڑوس میں ہونے والی ایک شادی کی مصروفیات کی ہے جو میں اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں دوستو اج سویرے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کر کے اپنے کمرے میں جا کر موبائل دیکھنے لگا پھر نو بجے نہا دھو کر تیار ہوا اور کپڑے پہن کر میں ارہی پر چلا گیا جہاں پر میں نے مستری اور مزدور کو اج کے کام کے بارے میں سمجھایا اور پھر 12 بجے کے قریب اپنے پڑوس میں شادی پر روٹی کی بھی دعوت دی پھر میں وہاں سے پڑوس میں اگے جہاں پر شادی تھی میرے انے سے پہلے ہی روٹی شروع تھی روٹی کھلانے والے ویٹر ائے ہوئے تھے میں نے بھی تھوڑی سی روٹی کھلانے میں نگرانی کی جب میرے دوست ائے تو ہم نے ایک بڑی سی پلیٹ لے کر اس میں چوری بنانے لگے چوری میں سالن ڈالنے کے بعد ہم نے اس میں ذائقہ کے نکھار کے لیے لیموں بھی کاٹ کر ڈالے ہماری چوری بہت ہی اچھی بنی تھی شادی میں ائے ہوئے کافی لڑکوں نے ہماری چوری چیک کی اور بہت ہی زیادہ تعریف کی چوری کھانے کے بعد اخر میں ہم نے تھوڑے سے نمکین چاول بھی کھایا اور ان کے ساتھ حلوہ بھی تھا روٹی کھانے کے بعد اخر میں ہم نے شادی پر ملنے والی کشمیری چائے بھی پی ایک بجے میں گھر واپس گیا اور جا کر چارپائی پر لیٹ گیا جب تھکن دور ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے چائے پی اور اس کے بعد پھر شادی والے گھر چلا گیا تین بجے ہم بارات لے کر دلہن والے کے گھر گئے برات سے جب میں گھر واپس ایا تو اس وقت چار بج رہے تھے میں نے وضو کیا اور نماز عصر ادا کر کے موٹر سائیکل نکالا اور ارے پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا
IMG20231112121437.jpg

IMG20231112121356.jpg

IMG20231112120908.jpg

IMG20231112120855.jpg

IMG20231112120852.jpg

IMG20231112120842.jpg
تو ابھی کوئی بھی دوست نہیں ایا تھا میں چارپائی پر بیٹھ کر سب دوستوں کا انتظار کرنے لگا مگر اج شادیاں ہونے کی وجہ سے صرف ایک ہی دوست ایا تھا جس کے ساتھ میں نے گپ شپ لگائی اور پھر مغرب کی اذان کی وقت میں گھر واپس ایا نماز ادا کر کے میں اج کی ڈائری لکھنے لگا ہوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Sort:  

This is a manual curation from the @tipu Curation Project.
Also your post was promoted on 🧵"X"🧵 by the account josluds

@tipu curate

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57716.25
ETH 3155.19
USDT 1.00
SBD 2.26