کمر مشانی میں ایک دعوت پر گیاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community11 months ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں اج اپنے دوستوں کے ساتھ کل کی ڈائری لے کر حاضر ہوں جمعرات کے روز مجھے صبح گھر والوں نے اٹھایا میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کیا ناشتے میں انڈا اور پراٹھا تھا ناشتہ کر کے میں کمرے میں جا کر چارپائی پر لیٹ گیا اور فیس بک دیکھنے لگا پھر میرے موبائل پر گھنٹی بجی میں نے دیکھا تو میرے بھانجے کی کال تھی
IMG20231102153207.jpg

IMG20231102144426.jpg

IMG20231102143808.jpg

IMG20231102143757.jpg

IMG20231102141343.jpg

IMG20231102135933.jpg

IMG20231102132941.jpg

IMG20231102131446.jpg

IMG20231102130028.jpg

IMG20231102125728.jpg
جو کہ کچھ دن پہلے سعودیہ عرب سے واپس ایا تھا اس نے مجھے اج کمر مشانی پر ایک دعوت پر 10 بجے ساتھ جانے کا کہا میں نے بھی ساتھ جانے کی حامی بھر لی پھر میں نہا دھو کر تیار ہوا اور ارے پر چلا گیا ار ایک پر پہنچا تو مستری اور مزدور پہلے سے ہی ائے ہوئے تھے میں نے ان کو اج کام کے بارے میں سب بتایا اور پھر میں جا کر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا 10 بج کا 20 منٹ پر میرا بھانجا بھی افس میں اگیا میں نے اس کو ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر پلائی اور پھر ہم کار پر کمر مشانی کے لیے روانہ ہو گئے راستے میں ماڑی انڈس پولیس چوکی سے ایک دوست کو بھی ساتھ لے لیا جب ہم کمر مشانی پہنچے تو میزبان ہمارے انتظار میں تھے انہوں نے ہمیں ویلکم کیا پھر انہوں نے جو بکرا ذبح کیا ہوا تھا اس کا گوشت لے کر اگئے اور ہم سب ایک بڑے پتیلے میں گوشت تیار کرنے لگے پہلے ہم نے اگ جلائی اور پھر گوشت کا سالن بنانے لگے پھر میں روڈ کے ساتھ والی ایک مسجد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لیے چلے گئےجب میں نماز ادا کر کے واپس ایا تو سالن تیار تھا پھر ہم سب دوستوں نے مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد چائے پی اور گپ شپ لگانے لگے پھر ہم نے میزبان سے اجازت لی اور کمر مشانی شا چلے گئے جہاں پر کچھ عرصہ پہلے پولیس کا ایک دوست جو کہ اشتہاریوں کے مقابلے میں زخمی ہو گیا تھا اس کی عیادت کے لیے چلے گئے میں نے وضو کر کے نماز عصر ادا کی انہوں نے ہمیں چائے کے ساتھ بسکٹ بھی دیے جب مغرب کی اذان ہونے لگی تو ہم نے ان سے اجازت لی اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ہم نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر ماڑی انڈس دوست کو چھوڑا اور پھر میں بھانجے کے ساتھ گھر واپس اگیا بھانجا مجھے گھر پر چھوڑ کر میاں والی اپنے گھر چلا گیا اور میں نے نماز مغرب ادا کی تھکاوٹ کی وجہ سے میں کل کی ڈیری اپ دوستوں کے ساتھ شیر نہیں کر سکا اس لیے اج اپ سے شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو پسند ائے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61870.12
ETH 2401.56
USDT 1.00
SBD 2.53