میانوالی گیاsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اج صبح دیر سے اٹھنے کی وجہ سے فجر کی نماز ادا نہیں کر سکا اٹھ کر واش روم میں گیا اور منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا پھر موبائل کو چارجنگ پر لگا کر گوشت لینے کے لیے قصاب کی دکان پر چلا گیا جب میں قصاب کی دکان پر پہنچا تو اب بھی قصاب گوشت بنانے میں مصروف تھا تھوڑی دیر کے بعد اس نے مجھے گوشت دیا اور میں گھر واپس اگیا پھر نہا دھو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور ارے پر گیا ارے پر جا کر مستری اور مزدور کو اج کے کام کے بارے میں بتایا اور پھر میں ایک ضروری کام کے لیے میانوالی میں چلا گیا میانوالی پہنچ کر میں نے اپنے ضروری کام کاج کر کے جب فارغ ہوا تو مجھے بھوک بھی لگنے لگی پھر میں چکن پیس کھانے کے لیے دکان پر جا کر رکا میں نے دکاندار سے ایک چکن پیس اور ساتھ میں ایک نان سلاد اور رہتا کا ارڈر کیا پہلے مجھے ویٹر نے ٹھنڈا پانی ا کر دیا اس کے اس کے بعد میرا ارڈر تیار ہوا تو اس نے مجھے دیا اور میں کھانے لگا چکن پیس کھا کر میں نے پیسے دیے اور پھر گھر واپس ا رہا تھا تو بازار میں ایک دکان پر جوتوں کی سیل لگی ہوئی تھی میں بھی دکان کے اندر چلا گیا اور اپنی پسند کا ایک جوڑا جوتوں کا لیا جب میں گھر واپس ایا تو اس وقت تین بج رہے تھے گھر ا کر میں نے ایک چائے کا کپ پیا اور پھر ارام کرنے لگا چار بجے عصر کی نماز ادا کر کے جب میں انے پر پہنچا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے چلے گئے تھے میں جا کر ارے پر بیٹھ گیا اور پھر میرے دوست ائے
IMG20230822110757.jpg

IMG20230822110713.jpg

IMG20230822110148.jpg

IMG20230822105812.jpg

IMG20230822105804.jpg

IMG20230822105233.jpg

IMG20230822105019.jpg

IMG20230822104852.jpg

IMG20230822104844.jpg
اور ان کے ساتھ میں نے گپ شپ لگائی اج ہماری گپ شپ کا موضوع پاکستان کا کل ہار جانے والا کرکٹ کا میچ تھا میچ ہارنے کی وجہ سے سب دوست کرکٹ ٹیم سے بہت ہی زیادہ مایوس تھے مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس اگیا اور نماز مغرب ادا کر کے روٹی کھائی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر اج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 74993.05
ETH 2818.21
USDT 1.00
SBD 2.50