آج کی ڈایئری

in Urdu Community4 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں کو میرا پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے سب سے پہلے آپ دوستوں کو آج جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہمیں ہر پریشانی اور مصیبت سے محفوظ رکھے آمین
امید کہ آپ سب دوست خیر ہو خیریت سے ہوں گے اور آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کی اذان ہو رہی تھی پھر بھی میں کچھ وقت کے لئے بستر پر لیٹ رہا اور پھر اٹھ کر وضو کیا اور وضو کر کے نماز فجر ادا کی آج صبح تھوڑی دھند بھی تھی اور موسم کافی گرم تھا آج میں نے سورۃ یاسین کی تلاوت کی پھر کچن میں گیا
IMG20220204122712.jpg

IMG20220204122421.jpg

IMG20220204122306.jpg

IMG20220204121114.jpg

IMG20220204120442.jpg

IMG20220204120359.jpg

IMG20220204113820.jpg

IMG20220204113807.jpg

IMG20220204113804.jpg

IMG20220204113802.jpg
اور وہاں جا کر گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا دوبارہ اپنے کمرے میں آ کر رہا ہوں موبائل اٹھا کر اس پر گیم کھیلتا رہا اور کبھی فیس بک کو دیکھا آج جمعہ کی وجہ سے ارے پر بھی چھٹی تھی تو میں گھر پر ہی رہا تقریبا بارہ بجے میں میلے پر گیا اور وہاں سے ایک دیسی مرغی لی اور بچوں کے لئے کچھ خشک فروٹ لیا اور گھر کے ایک پیاز اور آلو لیے جب میلے پر پہنچا تو آر والا مزدور بھی وہی پر آ گیا اور اس نے بھی مجھے چیزیں لینے میں مدد کی اور پھر اس کو ساتھ لیا اور ہم چاول کھانے لگے میں نے میلے پر جاکر تصویریں بھی بنائی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جس کو یقین آپ دیکھ کر خوش ہوں گے جب میں واپس آیا تو گھر آیا تو اس وقت جمعہ کی نماز کا ٹائم ہو رہا تھا میں جلدی جلدی تیار ہوا اور تیار ہو کر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا اور وہاں پر جاکر نماز ادا کی اور جب میں واپس آیا تو گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر اور میں اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کیا اور چائے پینے لگا پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور چادر لے کر گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا جب میں واپس آیا تو عصر کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور عصر کی نماز ادا کرنے لگا اس کے بعد اج کی ڈائری بھی لکھی

Sort:  
Loading...
 4 years ago 

ماشاءاللہ بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ زبردست

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.075
BTC 63940.64
ETH 1672.83
USDT 1.00
SBD 0.42