باجرے کی روٹی تیار کرنا
شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے امید کرتی ہو کہ میرے سب بھائی اور بہنیں خوش ہوگئی اج میں اپنی بہنوں کو باجرے کی روٹی بنانے کا طریقہ بتاؤ گی اپ دوکان سے باجرا لا کر اس کو گھر پر اچھے طریقے سے صاف کر دیں پر چکی سے اٹا بنو کر اس کو اٹے کی طرح گوندھ کر اس میں نمک بھی شامل کردیں اپ گندم کے اٹے کی نسبت باجرے کے اٹے کو تھوڑا سا نرم رکھے اٹا گوند کر اس کو 10 منٹ کے لیے رکھ دے پھر توے پر دیسی گھی ڈال کر اس پر اپ باجرے کے اٹے کا پیڑا بنا کر رکھ دیں پھر آہستہ آہستہ آپ پیڑے کو روٹی کی شکل میں بناتے جائیں جب باجرے کی روٹی کی ایک سائیڈ پک جائے تو پھر کسی چمٹے کی مدد سے آپ اس کو دوسری سائیڈ پکانے کے لئے رکھ دیں اور ساتھ ساتھ میں دیسی گھی بھی ڈالتے جائیں جب دونوں سائیڈ اچھی طرح پک جائیں تو پھر کسی کسی پر لیٹ میں اتار لیں اور پھر اس پر مزید دیسی گھی ڈالیں اور پھر اس کو لسی کے ساتھ مزے مزے سے کھائیں یقین اگر میری بہنوں نے میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق باجرے کی روٹی بنائی تو آپ کو بہت ہی مزیدار اور لذیز لگے گی میں اکثر سردیوں میں باجرے کی روٹی گھر پر تیار کرتی ہوں
اور لسی کے ساتھ کھا کر بہت ہی زیادہ انجوائے کرتی ہو باجرے کی روٹی تیار کرتے وقت میں میں فوٹو گرافی بھی کی ہے چو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہو
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
wow delicious bread , bajra bread is favorite in punjab ,
باجرے کی مزیدار روٹی، میرے گھر میں بھی مشہور ہے۔
باجرے کی روٹی بہت طاقت دیتی ہے میرے امی ابو بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں
bhut delicious roti ap nay bani hai, yeah aik traditional roti hai, aur punjab ki sakhwat hai, thank you very much for sharing this post. keep continue your good work
this post selected for booming