آج کی پوسٹ
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ٹھیک ہوگی آج صبح جب اٹھی تو سب سے پہلے جا کر منہ ہاتھ دھو کر کمرے میں آ ئی اس کے بعد ناشتہ کے لیے کچن میں گئی وہاں پر پہلے اگ جلائی پھر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو اکٹھا کیا اور ناشتہ تیار کر نے لگی ناشتہ تیار کر لیا جاکر سب گھر والوں کو بولایا کے آکر ناشتے کرلو جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے اپنے لیے ایک پڑاٹھا بنایا اور ناشتہ کر کے دودھ نکالنے کے لیے برتن اٹھا کر گائے کے پاس گئی اور اس کو چارے میں بھوسہ ملاکر ڈالا روز کی طرح پہلے بچھڑے کو دودھ پلایا جب اس نے پینا بس کر دیا گیا تو اس کو اپنی جگہ پر بندھ کر میں نے اپنے لئے دودھ نکالا دودھ کو اکر کچن میں رکھا اور کمروں میں جاکر چھاڑو دیا اس کے بعد گائے صحن میں آکر بندھا اور اس کو پانی پیلایا پھر کچن میں جا کر دودھ کو آگ جلا کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اور کچن سے برتن اٹھا کر دھوئے اس کے بعد آٹا گوندھ کر برتن میں رکھا اج سالن میں نمکین مٹن بنایا جو کے میں نے کڑائی میں بنایا جب مٹن کی کڑائی تیار ہو گئی تو روٹیاں پکائیں
اور گھر والوں نے مٹن کڑائی کو کھایا پھر روٹی کھا کر میں دوھوپ میں بیٹھ کر رسالہ پڑھنے لگی جب میں رسالہ پڑھ کر بور ہونے لگی تو کھانے والے برتنوں کو دھویا اور بچے ہوئے مٹن کو ایک برتن میں پین کر شام کے لیے فریج میں رکھ دیا اور اج کی پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
Good dairy
delicious food and you are nice cook,, thank sadia for this delicious post