First Post in |Urdu-Community|by @realatta #photography 📸 #Beautiful-flowers 🌺.

in Urdu Community2 years ago (edited)



As-salamu alaykum

Hello 👋 Everyone 

I hope you all are well, I pray that you will be in the best time of your life.  I am posting this for the first time in the Urdu community.  Before that, I saw the posts of many people in the Urdu community, who are running this platform in a very nice and beautiful way.  I liked it a lot.  This is a great platform and all the people in it are doing a great job. I give them a lot of credit. This is a very good initiative. I am very impressed with the Urdu community and after a lot of research, I decided that  Inshallah I will also write a diary on a daily basis.


 Today I want to share with you some pictures of the best winter flowers.  Hope you guys like it.

 Today I had the opportunity to go to the University of Malakand for some work.  Which is located in the middle of the beautiful mountains of Lower Dir Chakdara.  When I entered the university gate, I saw a beautiful lawn in front of me, there were very beautiful and unique kinds of flowers, and I immediately took my mobile phone out of my pocket and scissored some of the best flower pictures, which I really liked.  And I thought why not take some pictures and make a post in the community. 


I hope you guys liked this post. I apologize for the inconvenience, hope you guys will appreciate me

 Inshallah I will continue this diary in the future also

Thank you

Photography 📸 @realatta

Location: lower dir


 



 

السلام علیکم، دوستوں۔۔

امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے,

 میری دعا ہے کہ آپ لوگ زندگی کی بہترین وقت میں ہوں گے. میں اردو کمیونٹی میں یہ پہلا پوسٹ کر رہا ہوں. اس سے پہلے میں نے اردو کمیونٹی میں بہت سے لوگوں کے پوسٹ دیکھے, جو بہت ہی بہترین اور خوبصورت انداز سے یہ پلیٹ فارم چل رہا ہے. میں نے بہت پسند کیا. یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے اور اس میں جتنے بھی لوگ ہیں وہ بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں میں ان کو بہت داد دیتا ہوں یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے میں اردو کمیونٹی سے بہت متاثر ہوں  اور بہت ریسرچ کے بعد فیصلہ کیا کہ ان شاء اللہ میں بھی روزانہ کی بنیاد پر ڈائری لکھوں گا.


میں آج آپ لوگوں کے ساتھ موسم سرما کی کچھ بہترین پھولوں کی تصاویر شیئر کرنا چاہتا ہوں . امید ہے آپ لوگ پسند کریں گے.


آج کسی کام سے مجھے یونیورسٹی آف ملاکنڈ جانے کا موقع ملا۔ جو کہ لور دیر چکدرہ کے خوبصورت پہاڑوں کے بیچ میں واقع ہے۔ جب میں یونیورسٹی کی گیٹ پر داخل ہوا، تو سامنے ایک خوبصورت چمن پر نظر پڑی، وہاں بہت دلکش اور منفرد قسم کے  پھول تھیں  ، اور فورا اپنی جیب سے موبائل نکال کر کر کچھ بہترین پھولوں کی تصاویر کینچی , جو کہ مجھے بہت پسند آئے اور سوچا کہ کیوں نہ کچھ تصاویر کھینچ کراردو کمیونٹی میں ایک پوسٹ بناؤ.. امید ہے آپ لوگوں کو یہ پوسٹ پسند آیا ہوگا کمی بیشی پر معافی چاہتا ہوں ہو🙏.  امید رکھتا ہو کہ آپ لوگ مجھے سراہیں گے. 


انشاءاللہ آئندہ بھی میں یہ ڈائری کا سلسلہ جاری رکھوں گا. 


والسلام.. 

Photography 📸 @realatta

Location: lower dir





Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 57962.42
ETH 3050.85
USDT 1.00
SBD 2.25