Water is a great blessing of Allah

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب میرے اسٹیمیٹ کے پیارے دوستو آپ کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ اللہ کی رحمت اور فضل سے خیریت سے ہونگے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں
(اچھی نیت کے اہتمام سے بہت سی نیکیاں-کمائیں جا سکتی ہیں )
آج میں آپ کو پانی کے بارے میں بتاؤں گا
پانی ایک انسان کی بہت زیادہ ضرورت ہے ہمیں اللہ کی اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے پانی زیادہ زاۓ نہیں کرنا چاہیے۔ حدیث پاک کا مفہوم ہے کیا آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا اگر آپ پانی کی ندی میں بھی بیٹھے ہیں تو پانی ضائع نہیں کرنا چاہیے
جو پانی ہم پیتے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ صاف ہونا چاہیے گندے پانی سے صحت خراب ہوتی ہے بہت سی بیماریاں لگ جاتی ہے اس لیے ہمیں پانی صاف کرکے پینا چاہیے جس علاقے میں رہتا ہوں یہاں کا پانی ٹھنڈا اور صاف ہوتا ہے یہاں کا پانی میٹھا اور ہاضمے دار بھی ہے کیوں کہ اس علاقے سےبہت بڑا دریا گزرتا ہے اور نہرے بھی ہیں اس وجہ سے یہاں کا پانی صاف اور ٹھنڈا ہے پانی کتنا بھی صاف ہو پھر بھی اس میں چھوٹے چھوٹے ذرات ضرور ہوتے ہیں جس سے پتھری ہو سکتی ہے گردے میں اور پتے میں۔ میں آپ کو اپنی بات بتاتا ہوں اس علاقے میں مجھے چار سال ہو گئے ہیں جب میں شروع شروع میں یہاں آیا تو
مجھے یہاں کا پانی بہت ہی مزدار لگا دو سال پانی میں اسی طرح استعمال کرتا رہا یعنی کہ فلٹر کے بغیر ایک دن اچانک صبح کی نماز کے بعد مجھے گردے میں درد ہونے لگی پھر وہ آہستہ آہستہ زیادہ ہوتا گیا اور اتنی شدید درد ہوا کہ میں زمین پر لیٹ گیا کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ مجھے کیا ہوگیا ہے پھر مجھے جلدی جلدی ہسپتال لے گئے جب میں اسپتال پہنچا تو ڈاکٹر میری حالت دیکھ کر پوچھنے لگا کہ کیا ہوا پھر میں نے ان کو بتایا کہ مجھے یہاں پر بہت ہی زیادہ درد ہو رہا ہے تو انہوں نے مجھے جلدی جلدی انجیکشن لگایا تو پھر اس کے بعد ڈاکٹر چیک کرنے لگ گئے چیک کرنے کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کو پتھری ہے گردے میں پھر انہوں نے مجھے دوائی دی کہا کہ ا ستعمال کرو جلد ی ٹھیک ہو جاؤ گے
تھوڑی دیر بعد آہستہ آہستہ آرام ہو گیا درد کا
مجھے کسی نے بتایا کہ آپ فلٹر والا پانی استعمال کیا کریں اور زیادہ سے زیادہ استعمال کیا کریں
پھر اس کے بعد ہم نے مسجد میں فلٹر لگوایا ۔
IMG_20220706_110926.jpg

پانی جتنا بھی صاف ہو اس میں تھوڑی بہت آلودگی ضرور ہوتی ہے میں آپ کو دکھاتا ہوں

No matter how clean the water is, there must be some pollution in it. Let me show you

جب ہم نے شروع شروع میں فلٹر لگایا تو کچھ اس طرح تھا
This is what we used to filter in the beginning

IMG_20220708_231730.jpg
اور اب دیکھو
and now look

IMG_20220706_111125.jpg

IMG_20220706_110745.jpg

IMG_20220706_112419.jpg

IMG20220706104248.jpg

پھر ہم نے اس کو دوبارہ دھویا ہے اب حالت اس طرح ہے

Then we washed it again. Some things are like this

IMG_20220706_112530.jpg

IMG_20220706_110647.jpg

IMG_20220706_111042.jpg

IMG20220706104821.jpg
ہمیں پینے کا پانی زیادہ سے زیادہ صاف پانی پینا چاہیے۔ اچھا جی
اوکے اللہ حافظ امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو آپ کا خیال نہیں رکھتے اور مجھ ناچیز بندے کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا

وسلام
I hope you will be well with God's mercy and grace. Thank God a million times I'm fine
(Many good deeds can be earned by arranging good intentions)
Today I will tell you about water
Water is very much needed by a human being. We should appreciate this blessing of Allah. We should not overeat. What is the meaning of the hadeeth? Did you say that even if you are sitting in a stream of water, you should not waste water?
The water we drink should be as clean as possible. Dirty water is bad for health. It causes many diseases. So we should drink clean water. The water in the area where I live is cold and clean. The water here is sweet. And it is also digestible because there is a big river and canals passing through this area. Therefore, the water here is clean and cool. No matter how clean the water is, it still contains small particles which can cause kidney stones. In me and in the address. Let me tell you - it's been four years since I first came here
I found the water here very tasty. I used it in the same way for two years. That is, one day after the morning prayers without a filter, I suddenly started having pain in my kidneys. Then it gradually increased and the pain became so severe that I Lying on the ground, I did not understand what had happened to me. Then they rushed me to the hospital. When I reached the hospital, the doctor saw my condition and asked what happened. Then I told him that I was very sick here It hurts so much that they injected me quickly and then the doctor started checking. After checking, the doctor said that you have kidney stones. Then they gave me medicine and told me to use it immediately. You will be fine
After a while, the pain slowly subsided
Someone told me to use filtered water and use it as much as possible
Then after that we installed a filter in the mosque.😀

We should drink as much clean drinking water as possible. OK
Ok bye i hope you all like my diary take care of yourself a lot and also those who don't take care of you and remember me in prayers

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68598.13
ETH 2704.77
USDT 1.00
SBD 2.72