School garden - School Spring photography
خوبصورتی ہمیشہ انسان کو اپنی طرف ماہل کرتی ہے۔ میں بچپن سے ہی خوبصورتی کو پسند کرتا ہوں۔ میں جب چھوٹا بچہ تھا تو اکثر سکول کے صحن میں پھولوں کو دیکھ کر ان جیسا خوبصورت رنگوں والا بننا چاہتا تھا۔ میں اسوقت شعبہ علمی سے پچھلے چھ سال سے ہوں۔ میں جب بھی کسی سکول کا دورہ کرتا ہوں تو سکول کی خوبصورت بلڈنگ میں لگے پھول اور پودے مجھے اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ پاکستان کے ہر سکول کی چاردیواری میں پھول ، پھل دار پودے گورنمنٹ موسم بہار میں لگانے کا حکم دیا تھا۔ یہ ایک سکول کی عمارت ہے۔ سکول کی عمارت کو مخصوص رنگ کیا گیا ہے۔ سکول کے صحن میں جہان پر جگہ مطلب زمین موجود تھی ادھر پھول اور کیاریوں میں مختلف رنگ کے پھول اگائے گئے ہیں۔ پھول کیاریوں میں بہت ہی منفرد اور خوبصورت لگ رہے ہیں۔
Beauty always attracts man. I have loved beauty since childhood. When I was a kid, I often saw flowers in the school yard and wanted to be as beautiful as they were. I have been in the science department for the last six years now. Whenever I visit a school, the flowers and plants in the beautiful school building draw me in. The government had ordered to plant flowers and fruit plants in the walls of every school in Pakistan in spring. This is a school building. The school building has been given a special color. In the courtyard of the school, there was land all over the world, while flowers of different colors have been planted in the beds and beds. The flower beds look very unique and beautiful.
زیادہ تر سکولوں میں شجرکاری دو موسموں میں کی جاتی ہے۔ ہر سال موسم بہار کے شروع میں جو کہ مارچ سے شروع ہوتا ہے۔ دوسرا وقت شجرکاری کا اکتوبر کا مہینہ ہے ، اکتوبر میں سردی شروع ہونے سے پہلے ایسے درخت اگائے جاتے ہیں جو سردیوں سے اپنا بچاو کرسکین۔ گورنمنٹ نے کچھ ماہ قبل تحصیل اور ضلع سطح پر شجری کاری مہم کو سکولز میں لازم ملزوم قرار دے چکی ہے۔ پنجاب میں بہت سارے ایسے سکولز کالج ہیں جنکا زمینی رقبہ زیادہ ہے مگر درخت نہ ہونے کے برابر تھے، مگر اب گورنمنٹ کے حکم پر ہر سکول میں آضافی زمیں پر درخت اور پھل دار پودے اگائے جارہے ہیں۔ گورنمنٹ سکولز انتظامیہ کو مفت نرسری اور درخت مہیا کررہی ہے تاکہ سکولز انتظامیہ بجٹ کی کمی کی وجہ سے شجرکاری کام کو روک نہ دے۔ یہ گورنمنٹ پاکستان پنجاب کا بہت احسن اقدام ہے۔
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کسطرح سکول انتظامیہ نے بہترین طریقہ سے خالی زمیں کو خوبصورت رنگوں میں سجا دیا ہے۔ پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے۔ مجھے پاکستان سے پیار ہے۔
You can see how the school administration has beautifully decorated the vacant lot in beautiful colors. The Pakistani flag is flying. I love pakistan
اگر آپ کسی بھی محکمہ میں کام کرتے ہیں یا آپ کے گھر کا صحن بڑا ہے تو آپ کو چاہیے کہ اپنے گھر دفتر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ بنا لیں اور خالی جگہ پر پھول ، پھل دار پودے ، سبزیان وغیرہ کاشت کرین تاکہ آپ کا فارغ اوقات اچھے طریقہ سے گزر سکیں۔ میں جب بھی درس تدریس کے کام سے فارغ ہوتا ہوں تو گھر کے صحن میں مجود پھولوں سے ہم کلام ہوتا ہوں اور وقت اچھا گزر جاتا ہے۔ بہت شکریہ
In most schools, tree planting is done in two seasons. Every year in the beginning of spring which starts from March. The second time is the month of October for planting. Before the onset of winter in October, trees are planted that can protect themselves from winter. A few months ago, the government made tree planting campaign at the tehsil and district level mandatory in schools. There are many schools and colleges in Punjab which have a large land area but there were no trees, but now on the orders of the government, trees and fruit plants are being planted on additional land in every school. The government is providing free nurseries and trees to the school administration so that the school administration does not stop the tree planting work due to lack of budget. This Government of Pakistan Punjab is a very good initiative.
If you work in any department or your yard is big then you should make a small garden in your home office and cultivate flowers, fruit plants, vegetables etc. in the open space so that you can Have a good time. Whenever I finish teaching, I talk to the flowers in the backyard and have a good time. thanks so much
بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے اور فوٹو گرافی بھی اچھی کی ہے
multi dimension view garden circle
catching my eyes
Thank ap ku achi lagi
Ap ny bht acha likha h aur photographs
Tu bht hi piare h