My today dairey 28 january 2023

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اسی کی بادشاہی ہے وہ تمام جہانوں کا مالک ہے وہ‌رحیم ہے وہ کریم ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرماۓ
میں کافی دن پہلے پوسٹ نہیں لگا سکی کچھ مصروفیات کی بناپر میں پوسٹ نہیں لگاسکی اب کوشش کروں گی کہ ایکٹو طریقےسے پوسٹ لگاؤں
آج میں آپ سے شیئر کروں گی اپنی آج کے دن کی ڈائری
آج ہفتہ کادن ہے اور میری آج کی صبح چھ بجے ہوئ

آج کی میری صبح چھ بجے ہوئ میں نے سب سے پہلے نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور میں ناشتے سے پہلے بیٹے کو کھجور دیتی ہوں اور بیٹی کو بھی پھر تھوڑی دیر بعد ان کو ناشتہ کراتی ہوں اور پھر میرابیٹا سکول جانے سے دودھ پیٹا ہے تو میں اس کیلیۓ نیڈو والا دودھ بنایا اور پھر بیٹے کو بنا کر دیااور اس کو سکول کیلیۓ بھی تیار کیا اور ساڑھے آٹھ بجے تک سکول بھیجا اور پھر بعد میں میں نے ناشتہ کیا اور سردیوں میں تو چاۓ بھی بہت اچھی لگتی ہے میں نے چاۓ اور پراٹھے کے ساتھ میں نے ناشتہ کیا

IMG_20230128_144018.jpg
اور آج ہمارے پتھروں کی ٹرالیاں آرہی تھی تو میرا بھانجا بھی ان کے ساتھ ہی آرہا تھا تو مجھے کال کی کہ ہم آرہے ہے میں نے سارے کام چھوڑ کر ان کیلیۓ چاۓ بنائ اور کچھ دیر بعد وہ پہنچ گۓ وہ مجھے ملے
اور تھوڑا بہت بتا یا پتھروں کے بارے میں کہ یہ اس قسم کا ہے اور یہ ہم اپنے دوست کے پاس سے لیکر آۓ ہیں اور
گپ شپ کی اور پھر کچھ لوگ بہت خوش ہوۓ اور پھر وہ واپس چلے گۓ اور میں نے سالن بنایا اور میری بہن نے آٹا گوندہ اور اتنے میں میری دادی آگئ ان کا اور ہمارا گھر ساتھ ہی ہے میں نے کہا کہ میری بیٹی کو چیز دلادے اور میں نے سالن بنا نا ہے وہ کچھ دیر کیلیۓ اس کو لے گئ اور میں نے انڈوں والا سالن بنایا
جسکی فوٹو گرافی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی

IMG_20230128_212408.jpg

IMG_20230128_212408.jpg
اور اج موسم بھی کبھی بہت زیادہ ٹھنڈ بن جاتی تھی تو کبھی دھوپ نکل آتی سچ بتاؤں تو سردیوں میں دھوپ بہت اچھی لگتی ہے اور پھر میں نے سیکنڈ ٹایم والے برتن دھوۓ اور بادل بھی بن رہے تھے چھوٹی چھوٹی لکڑیاں بھی کاٹ کر رکھی اور میں نے اپنے بیٹے کیلیۓ چاول بناۓ کیونک اسکو چاول بہت اچھے لگتے ہیں میرے خیال مین تو سب کو چاول اچھے لگتے ہیں اور پھر کچھ دوستوں کے سٹیمٹ پر اکاونٹ بنوانے تھے ان کے ساتھ رابطہ کیا ان کا اکاونٹ بنوایا اور بہت کچھ سمجھایا بھی کیونکہ پہلی دفعہ تو سب کام بہت مشکل لگتے ہیں پھر وقت کے ساتھ سب سیکھ جاتے ہیں
اور چاول کی فوٹو گرافی مین اپ کے ساتح شیئر کروں گی

IMG_20230128_181658.jpg

IMG_20230128_181658.jpg

مجھے سٹیمٹ سے بہت محبت ہے میں چاہتی ہوں کہ بہت سے لوگ جو اس پلیٹ فارم کو نہیں جانتے وہ ائیں اس پر کام کریں گھر بیٹھے ارننگ کرے یہ واحد پلیٹ فارم ہے جس پر ہم بغیر انویسمنٹ کیۓ بہت فائدہ حاصل کر سکتے ہیں میں اس کے بارے میں جتنا بھی کہوں کم ہے سپیشلی تھنکس سر یوسف ہارون کا جس نے ہمیں اس کے بارے میں اگاہ کیا

Sort:  
 2 years ago 

respected @noreensajawal

rice bhut delicious lug rahay hain, ap nay bhut acha food tyar kya hai.

ap ka bhut thank ap nay mari tarif ki,, ap bhe achay hoo, ap ku ju bhe help ma hazar

ap nay bhe new steemian ku guide krti hoo ap nay aj aik new steemit ku guide kya

good good

 2 years ago 

Thnku so much sir mn koushish kroun gy ky agay bhi naey logoun ko guide kroun

 2 years ago 

رائس بہت مزے کے لگ رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 90479.14
ETH 3094.57
USDT 1.00
SBD 2.93