میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے میں بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں میں دعا کرتا ہوں ، اے اللہ ، ہمیں اچھی صحت کے ساتھ ایک نئی صبح عطا کرنے کا شکریہ۔ اے خدا ، ہمارے ایمان ، جان ، مال ، عزت اور وقار کی حفاظت فرما۔ ہر صبح ، خدا ہم سب پر رحم فرمائے ، اور خوشی ہمارا مقدر ہو۔ اور اللہ تعالی ہمیں حلال رزق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے سلامتی اور صحت ہمارے خاندان کے ہر فرد کے ساتھ ہو۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو کائنات کی ساری نعمتیں عطا فرمائے اور اللہ تعالی آپ سب کو ان سب چیزوں سے بچائے جن سے بچنا ہمارے حق میں بہتر ہے۔ ہم سب کو لوگوں کے لئے سہولیات پیدا کرنے میں اللہ تعالی ہماری مدد کرے

IMG_20211104_170717115.jpg

IMG_20211104_163807600.jpg
IMG_20211104_163817551.jpg
دوستوں آج آٹھ نومبر 2021 آج میں صبح سویرے معمول کے مطابق تھا پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا اس کے بعد امی نے مجھے کہا بیٹا ناشتہ کر لو ناشتہ کرنے کے بعد میں پھر اپنا موبائل استعمال کرنے لگا اس کے بعد پھر میں نے اپنے بھائی کو کہا آپ ناشتہ کر کے تیار ہوجائیں آج پودے لگانے جانا ہے کچھ وقت گزرا میرا بھائی تیار ہوا ہم نے پودے اٹھائے اور آپنی زمین کی طرف چل پڑے واہاں پونچ کر ہم گڑے مارنے لگے گڑے لگانے کے بعد میں اور میرا بھائی پھر پودے لگانے لگے میں پودوں کے اوپر سے شاپر أتار کرگڑے میں رکھا گیا اور میرا بھائی اوپر مٹی ڈالتا گیا پھر ہم نے پودوں کو پانی لگانا شروع کیا یہ سب کام ختم کرنے کے بعد ہم پھر گھر پہنچے

IMG_20211023_145321332.jpg

IMG_20211031_144630434.jpg
IMG_20211031_144651129.jpg
کچھ وقت آرام کیا اور پھر کھانا کھانے کے بعد امی نے کہا کہ بیٹا مشین خراب پڑی ہے وہ جا کے سیٹ کر آ کے لے آؤ میں نے پھر مشین کو ٹھیک کرانے کے لیے الیکٹریشن کے پاس لے گیا اس نے مشین کو دیکھا اور کہا کہ ایک دن کے بعد لے جانا پھر میں وہاں سے واپس گھر کی طرف چلا آیا تقریبا تین بجے پھر میں نے گھر میں جتنے بھی پودے تھے ان کو پانی لگانا شروع کیا اور کچھ سبزی اس کو بھی ساتھ میں پانی لگایا پھر میں عصر کی نماز کے بعد کھیلنے کے لیے چلا گیا جب گھر واپس پہنچا تو مغرب کی اذان ہو چکی تھی یہ تھی میری آج کی مصروفیات

Zskj9C56UonWToSX8tGXNY8jeXKSedJ2aRhGRj6HDecqritje6dSdMbn3zFVCFRqwymLqrxbVy6nnTbnng4e6rc6dUc7eMbMj7NAN14CMVWFLWxcKeTp.png

@nawazmairv

Specal thanks for sporting

@yousafharoonkhan

Sort:  
Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

شجر کاری کی ہے تو بہت اچھا کام کیا سب کے لیے ماحول بھی صاف رہے گا

Good work

 2 years ago 

شکریہ

 2 years ago 

ماشاءاللہ زبردست ڈائری لکھی ہے😊👍

 2 years ago 

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64320.07
ETH 3154.23
USDT 1.00
SBD 4.34