Trees for create good environment 25.07.2021
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Peace be upon you and God's mercy and blessings
How are you friends I hope you are fine with your grace and dear friends what I have mentioned today is to sing the trees because we have so much to sing the trees to create a good atmosphere The trees and plants need to be greener and greener, in addition to a very good environment and thus the ozone layer is also strong. In addition to the heat that is so much nowadays and the intensity of the heat. I am growing more and more day by day and the main reason for this is that due to the lack of trees and the lack of trees the intensity of heat is very high and by singing trees the trees feel inside the house and absorb it inside themselves. This is how a good environment is created. Therefore, my dear friends, I implore you all to plant as many trees as possible. The more trees you plant, the more the environment will be successful and There is a great need to make the environment good so make an environment beautiful and pleasant and there will be more trees
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ٹھاک ہو اور پیارے دوستو آج میں نے جس چیز کے بارے میں ذکر کیا ہے وہ ہے درختوں کو گانے کا کیونکہ ہمیں اچھا ماحول بنانے کے لیے درختوں کو گانے کی بہت زیادہ ضرورت ہے درختوں اور پودوں سے ایک تو ہریالی اور سبزہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ بہت اچھا ماحول بن جاتا ہے اور اس طرح ازون کی جو تہہ وہ بھی مضبوط ہوتی ہے۔اس کے علاوہ جو آج کل اتنی زیادہ گرمی ہے اور گرمی کی شدت میں مزید روز بروز اضافہ ہو چلا ہے اور اس کی مین وجہ یہ ہے کہ درختوں کی کمی اور درختوں کی کمی کی وجہ سے گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے اور درخت گانے سے درخت گھر میں اپنے اندر محسوس کر لیتے ہیں اور اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں اور وہ اپنے سے ہنڈی ھوا خارج کرتے ہیں اس طرح ایک اچھا ماحول بن جاتا ہے۔اس لیے پیارے دوستو میری آپ سب سے یہی التماس ہے کہ آپ درخت زیادہ سے زیادہ ہوگئے ہیں جتنے زیادہ درخت لگائیں گے اتنا زیادہ ماحول کامیاب ہوگا اور ماحول کو اچھا بنانے کے لیے انتہا ضرورت ہے اس لئے ایک ماحول کو خوبصورت اور خوشگوار بنائے اور زیادہ سے زیادہ درخت ہوگی
نوید بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات سے ہمیں آگاہ کیا ھے
Thanks brother
جی بالکل درخت لگانے سے گرمی میں بہت کمی آتی ہے درخت لگانے چاہیں
Thanks dear
آپ نے اچھی ڈاٸری لکھی ہے
Thanks lala
ماشاءاللہ بھاٸی آپ کی پوسٹ زبردست ہے مجھے یہ بہت پسند آٸی ہے
Thanks dear
واعلیکم سلام نوید بھاٸی آپ نے سڑک کے فوٹو بہت اچھے بناۓ ہیں
Thanks
Nice work brother very good
Thanks dear brother
trees are very for our city and life of animals , human being, thank you very much for sharing this great post and stay happy ... thank you very much for taking participate in community fund week 4, it is appreciated effort
Thanks dear Sir