News

in #news8 years ago

راولاکوٹ,لاہن آف کنٹرول کی بگڑتی ہوہی صورتحال جے کے ایل ایف کے چیرمین سردار صابر کشمیری ایڈوکیٹ نے تنظیم کی سنیر قیادت,یوتھ ونگ,کے ایس ایل ایف کے عہدےدران سے مشاورت کے بعد 22 مارچ کو ایل او سی کی طرف "امن مارچ" کا اعلان کر دیا ہے,مارچ کے شرکا سفید جھنڈے اٹھا کر چلیں گے اور دھرنے کے مقام پہ امن کی مشعال روشن کریں گے,قبل ازیں اقوام متحدہ,عالمی برادری و انسانی حقوق کی تنظیموں کو خطوط لکھ کر ریاست جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں اور کشمیریوں کی نسل کشی بند کروانے کا مطالبہ کیا جاہے گا مارچ کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے جے کے ایل ایف کا اجلاس ہفتہ سات مارچ شام پانچ بجے راولاکوٹ طلب کیا گیا ہے.تمام کشمیریوں کو دعوت دی جاتی ھے کے وہ اس مارچ کا حصہ بنیں اور دشمنوں کو بتا دیں کے کشمیری جاگ گئے ہیں اور اب یہ ظلم و ستم نہیں ھونے دیں گے۔
simple-creative-logo-designs-4.jpg

Sort:  

A good bird sketch images. sorry I can't read the language of his

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.080
BTC 61943.49
ETH 1656.22
USDT 1.00
SBD 0.47