Betterlife the diary game ///visit to onion field by @muzammal01 date 11/04/2021

in Steemit Tigers3 years ago

IMG20210506125503.jpg

ASSALAM-O-ALAIKUM

LETS START OUR TODAY'S DISRY GAME

MORNING🌄🌄🌄🌄🌄🌄

How are you friends I hope you will all be well. You will be enjoying the blessings of Allah Almighty. I got up at three o'clock in the morning and arranged for sehri. After the meal, I thanked Allah Almighty for the blessings He has bestowed upon me. After that I offered Fajr prayers. After offering Fajr prayers, I got busy.
IMG20210506125521.jpg
کیسے ہو دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اللہ تعالی کی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔صبح میں تین بجے اٹھا اور سحری کا اہتمام کیا سحری میں میں نے اس سے چاول اور گوشت کا سالن کے ساتھ روٹی کھائ سحری کھانے کے بعد میں نے اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کیا نعمتوں کا جتنا بھی زیادہ شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ پورے جہاں کو بنانے والا مالک کو کال کر لیتا ہے اور اللہ تعالی کی قدرت آج چیز میں موجود ہے ۔ اس کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں کام میں مصروف ہو گیا
IMG20210506125515.jpg
AFTERNOON
In the afternoon, because there was no work, I was not busy, so I thought of visiting the green fields. There I saw many beautiful fields. It was very hot and the temperature was very high.

IMG20210506125512.jpg
دوپہر کو کیوں کہ کوئی کام بھی نہیں تھا تو میں مصروف بھی نہیں تھا تو میں نے سوچا کہ ہرے بھرے کھیتوں کی سیر کر اؤں ۔وہاں پر میں نے بہت سے خوبصورت ہے کھیت دیکھے۔شدید گرمی تھے اور درجہ حرارت بھی بہت زیادہ تھا.
IMG20210506125507.jpg
ABOUT THE ONION
So in the afternoon I went to interpret it again. The field was very beautiful. Above I also saw an onion plant with small onion plants. There is a man in whom the love is in the ground. It rises and there is a bar on top of it from which a new branch emerges upwards and this is what we see while the onion is lying down in the ground and it is the same one that grows and matures in the ground and As it gets bigger, its plant gets bigger and then it is also known as Ghusl Ganda Onion Onion and so on. It is taken out of the ground and then packed in sacks. It is sent to the market
IMG20210506125524.jpg
تو دوپہر کو میں پھر تو کی تفسیر کرنے کے لئے چلا گیا کھیت بہت خوبصورت تھےاوپر میں نے پیاز کا بھی ایک دیکھا جس میں چھوٹے چھوٹے پیاز کے پودے لگے ہوئے تھے ایک ایسا بندا ہوتا ہے جس میں جو پیار ہوتا ہے وہ زمین کے اندر ہی اٹھتا ہے اور اس کے اوپر ایک بار ہوتا ہے جس سے ایک نئی شاخ اوپر کی طرف نکلتی ہے اور یہی ہمیں نظر آتی ہے جب کہ پیاز نیچے کی طرف زمین میں پڑا رہتا ہے اور یہ وہی زمین میں بڑا ہوتا ہے اور تیار ہوتا ہے اور جیسے جیسے یہ بڑا ہوتا جاتا ہے اس کا پودا بھی بڑا ہوتا چلا جاتا ہے اور پھر اس کو غسل گنڈا اونین پیاز اور اس جیسے اور مختلف ناموں سے بھی جانا جاتا ہے اس کو پھر زمین سے نکال لیا جاتا ہے اور پھر اسے بوری میں پیک کر کے منڈی کے لیے روانہ کر دیا جاتا ہے
IMG20210506125501.jpg
EVENING
So I stayed there for a long time and it's up. It was time for Iftaar. I had to break my fast. I also had to fast. I came back home after half an hour. When I got home, I said a lot about breaking the fast and breaking the fast. I went to pray Maghrib.
تو میں وہاں بہت دیر تک قیام کرتا رہا اور اوپر ہے افطاری کا بھی وقت ہوگیا تھا تو میں نے روزہ افطار بھی کرنا تو مجھے روزہ بھی تھا تو میں نے بہت دیر رکنے کے بعد جب وہ گھر واپس جانے کا فیصلہ کیا میں پھر وہاں سے گھر واپس آ گیا آدھے گھنٹے کے پاس لے کے بعد میں گھر پہنچ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے روزہ افطاری اور روزے کی افطاری میں بہت زیادہ کچھ کہا تو میں نے روزہ افطار کر اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت کا شکر ادا کیا اور پھر میں مغرب کی نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا
IMG20210506125457.jpg
Friends this was my game today help me you must have liked this diary very much and this interesting information about onion is also very much done now i want your permission goodbye
IMG20210506125453.jpgدوستو یہ تھی میری آج میری گیم مدد کرتا ہوں آپ کو یہ ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اور پیاذ کے بارے میں یہ دلچسپ معلومات بھی بہت پسند ہے ہو گیا اب میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں گڈ بائے
SPECIAL THANKS TO
@mohammadfaisal
PUBLISHED BY
@muzammal01

Sort:  

Good job dear steemian. Your whole day is very interesting and the things which you have told about the onion are really very authentic.

In Pakistan onions are down but rarely in our area onions are also sown.


Keep continue good work and engage with other users by commenting and upvoting their posts.

Thank you @mohammadfaisal.thanks for your nice comment.

Your post is very good and I am proud of it as well as plants.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64269.87
ETH 3393.79
USDT 1.00
SBD 2.48