Betterlife the diary game by @mohammadramzan 25-05-2021

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ہیں اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ دوستوں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سرخرو ہوسکیں دو سو آدمی اپنے آپ آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ میں صبح شام تک جو کام کیا وہ میں اپنے دوستوں کو شئیر کروں گا دو سو چلتے ہیں ہم اپنی پوسٹ کی طرف
20210525_172013.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کا کیا اس کے بعد اذان کا ٹائم ہوا مسجد میں اذان آئے پھر میں مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے سب سے پہلے دو سنتیں ادا کی اس کے بعد کچھ دیر تا کہ امام صاحب آئے اور انہوں نے ہمیں جماعت کروائی ہم نے نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں اور کچھ دیر بعد ہم نماز مکمل پارے اور ہم سب دوست ہے اللہ تعالی کی بارگاہ میں ذکر اذکار کر رہے تھے کچھ دیر تاکہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرض کی ہے اس کے بعد امام صاحب نے دعا کریں اور پھر ہم سب دوست ہیں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے پھر دوست امی اور میرا دوست ہے ہم دونوں سیر کرنے کے لیے چلے گئے تیرے ہم وہاں پہ سیر کرنے نکل گئے وہاں پر پہلے بہت زیادہ لوگ آئے ہوئے تھے پھر کچھ خدا کا ہم وہاں سیر کرتے رہے بعد میں پھر ایک میرے دوست نے مجھے بتایا کیا آج ہم نے فوٹو گرافی کے لئے بھی جانا ہے پھر میں اپنے دوست کے ساتھ فوٹوگرافی کرنے کے لئے چلا گیا
20210525_172325.jpg
ادا سائیں یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مختلف طرح کے پھول ہیں جو کہ بہت پیارے لگ رہے ہیں یہ پھول حسن اور ہیں جو کہ بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں اور اس طرح کے پھول بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ یہ پھول آپ کے سامنے دکھائی دے رہے ہیں یہ ہمارے کار کے قریب ہی ایک بغاوت ہے ہم وہاں پر پھول توڑنے کے لئے جاتے ہیں اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر ایک پھول ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے اسی طرح کے پھول اب بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو اس تصویر میں دکھائی دے رہے ہیں اور ہمیں ان سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے یہاں پر دو سال دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ کافی تعداد میں پھول گئے ہوئے ہیں اور ان کو راستے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے 200 پھول ہماری روزمرہ زندگی میں بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں
20210525_172050.jpg
بس اب یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ ہرے بھرے کھیت ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں یہ سب ذرے درخت ہیں اور یہاں پر مثنوی بہت زیادہ ہیں اور ان درختوں سے فائدہ حاصل ہوتا ہے یہ درخت تھا بہت ہی اچھے ہوتے ہیں اور ان درختوں سے کھاتی طرح کے بال بھی پائے جاتے ہیں یہ چھوٹے چھوٹے پودے ہوتے ہیں دوست جو یہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہے ہیں پودے ان سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور ان سے کاپی کریں گے بس اسی طرح دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ ہرے بھرے کھیت ہیں
لوسی عمرہ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ درخت ہیں جو ہر طرح کے پائے جاتے ہیں یہ دیکھ رہا تھا بہت ہی کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں اور ان سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے 20210525_172143.jpg
آپ دو سوال میں نے آپ کو اپنی ڈائری کے بارے میں بتایا جو کہ مجھے بہت سی اچھی لگی پھر میں نے سوچا اپنے دوستوں کو بھی شیئر ک جیسا کہ آئی میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا وہ میں نے آج اپنے دوستوں کو بتایا اور یہ پھولوں کے بارے میں بھی کچھ بتائیں آپ کو مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی اور آپ ملتے ہم دوستوں اگلی پوسٹ پے پے دے نہیں

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@mohammadramzan

Sort:  

Your diary game today is very good and you have prepared the post very well and the sunflower flower looks very beautiful in it. The rest of you have done great photography.

Good work dear keep it up..

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 57560.27
ETH 2570.10
USDT 1.00
SBD 2.48