The Dairy Game Flowers by @mehrbanfaiz

in Steemit-Garden2 years ago (edited)

مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دوستوں اب ہم چلتے ہیں پوسٹ کے درمیان جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا
IMG-20210617-WA0129.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آ رہا تھا تو راستے میں مجھے بہت زیادہ پارکنگ نظر آئیں پھر میں نے سوچا کہ ایک پارک میں چلتا ہوں وہاں پر بہت زیادہ خوبصورت پودے بھی تھے اور ہرے بھرے کھیت بھی تھے جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے
IMG-20210617-WA0130.jpg
اسی طرح دوستوں آپ دیکھ رہے ہے کہ یہاں پر کافی تعداد میں پھول ہیں اور یہ پھول پارک میں تھے پھر میں نے سوچا کہ ان کو بولو کے کچھ تصویریں بنا لوں جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند آئی تھی جیسا کہ دوستوں آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ ہریالی اور خوبصورتی ہے اور پارک بھی بہت ہیں سر سبز لگ رہا ہے جو کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
IMG-20210617-WA0131.jpg
اور اسی طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی کوٹھی ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہے یہ کوٹھی تین منزلیں کی ہے اسی طرح دو سو اس کوٹھی میں بہت زیادہ لوگ رحم کر رہے ہیں جو کہ آپ اس سلسلے میں دیکھ نہیں سکتے ہیں اس کوٹھی میں مختلف طرح کی بلڈنگ ہیں جو کہ اس میں ٹائم لگی ہوئی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے
IMG-20210617-WA0132.jpg
دوسرے سے طرح دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر گلاب کے پھول ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اس طرح گلاب کے پھول بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جو کہ آپ تصویر میں بھی دے سکتے ہیں دوستو روزمرہ زندگی میں پھول ہم استعمال کرتے ہیں اور پھولوں سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے
IMG-20210617-WA0133.jpg
جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو بتایا پھولوں کے بارے میں اور ایک کوٹھے کے بارے میں جو کہ آج میں نے صبح شام تک لے کے گئے تھے وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے یہاں پر مختلف طرح کے پھول بھی ہیں اور ایک اور بھی ہیں جو کہ بہت ہی بڑی ہے مجھے امید ہے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے صبح سے شام چلی گئی تھی اب دو سو ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے

Regrad

@mehrbanafaiz

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57653.41
ETH 3122.86
USDT 1.00
SBD 2.41