PROMOTION of steemit is my top priority in different private companies in district mianwali.
انتخاب علاقہ
میرے ضلع میانوالی کے پرائیویٹ کمپنیوں اور اداروں میں سٹیمٹ کو ترجیحی بنیادوں پر فروغِ دینا میری اولین ترجیح ہے
سلام
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
کروڑوں درود و سلام ہوں آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی پاک ذات پر جو تمام تخلیق کے لیے رحمت ہیں
حمد و ثنا باری تعالیٰ اور صلواۃ و سلام بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
تمام احباب کو میری طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ترجیحات
ہم سٹیمٹ کو اپنے علاقے، اپنے ضلع،تحصیل ،شہر اور مقامی درس گاہوں میں پھیلانے کو خصوصی ترجیح دے رہے ہیں ۔اس کے بارے میں لوگوں کو معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ہر بندے بلکہ ہر بچے تک سٹیمٹ کے بارے میں موثر معلومات فراہم کریں۔
افادیت
ہم ہر کسی کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر بندہ کام کر سکتا ہے۔
جس میں وہ اپنا آرٹیکل لکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلومات فراہم کر کے اس کے فوائد اور نقصانات لکھ کر اس کی فوٹوگرافی بھی ساتھ لگا سکتے ہیں۔
سٹیمٹ کی مشہوری اور آگاہی کیلئے ہم ہر ایک کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے کوئی رکشہ ڈرائیور ہو یا دکان دار،مزدور ہو یا ملازمت پیشہ الغرض سٹیمٹ کی مکمل افادیت سے آگاہی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
آج کی سرگرمیاں
آج میرا ٹارگٹ ایک پرائیویٹ کمپنی کے آفس کا دورہ تھا۔یہ کمپنی کھانا پکانے کے مختلف مصالحہ جات تیار کرتی ہے۔اس مشہور کمپنی کے آفس تقریباً تمام شہریوں میں موجود ہیں۔آپ نے بھی یقیننا اس کمپنی کا نام بھی سنا ہوگا اور مصالحہ بھی استعمال کیا ہو گا۔
جی ہاں یہ کمپنی کنور کی ہے جس کے چکن کیوب بہت زیادہ مشہور ہیں۔
اس کمپنی کے قوانین بہت سخت ہیں یہ کسی کو بھی کام کی جگہ تک رسائی نہیں دیتے بلکہ صرف آفس کی حد تک محدود رکھتے ہیں۔
میں بھی ان آفس گیا کچھ جاننے والے افراد کے حوالے سے وہاں کے ملازمین سے گپ شپ لگائی پھر ان کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔پوسٹرز پیش کیے جنہیں پڑھ کر وہ مجھ سے سوال کرتے رہے سوالات کے میں نے انہیں تسلی بخش جواب دئیے۔
مطمئن ہونے کے بعد انہیں نے میرے ساتھ فوٹوگرافی بھی کروائی اور اس کام کی پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔
خوشی
میں آج بہت خوش ہوں کہ آج میری وجہ سے نئےلوگوں کو معلومات ملیں ۔سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد تک اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکوں۔
, خصوصاََ شکر گزار
ہم اردو کمیونٹی میں کام کرتے ہو جہاں پر ہمارے بہت ہی قابل اور مہربان رہنما سر یوسف ہارون خان ہیں
ہم اپنے ملکی نمائندہ پاکستان سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی دی۔
ہماری کمیونٹی کا لنک یہ ہے
urducommunity link
** Selection area **
My first priority is to promote the steemit in private companies in my district mianwali.
Peace, Greeting
It begins with the blessed name of the glorious Lord who knows the secrets of the hearts
Millions of blessings and peace be upon the Holy Essence of the Holy Prophet (PBUH) and his Companions who are the mercy for all creation.
Praise be to Allah and peace and blessings of Allah be upon him.
Assalam o alekum
To all my friends
Seek help from Allah
** Preferences **
In today's post, I will tell you how much priority we are giving to spread the word in our area, our district, tehsil, city and local schools. We are providing information to the people about it. We strive to provide effective information about steemit to every servant and every child in our area.
** Utility**
We are telling everyone that this is a social platform where everyone can work.
In which they can write their own article and provide information about something by writing its advantages and disadvantages and also attach its photography.
We try to persuade everyone, be it a rickshaw driver or a shopkeeper, a laborer or a job seeker, about the full usefulness of steemit for the promotion and awareness of steemit.
** Today's activities **
Today my target was to visit the office of a private company. This company prepares various cooking spices. The offices of this famous company are present in almost all the cities. You must have heard the name of this company and also the spices will be used.
Yes, this company is from knorr, whose chicken cubes are very popular.
The rules of this company are very strict. They do not give anyone access to the workplace but only to the office.
I also went to the office and chatted with the employees about some acquaintances and then provided them with information about the steemit. I presented them posters which they read and kept asking me questions. I gave them satisfactory answers. Given satisfied,they took photographs One by one with me and expressed their liking for the work.
Happiness
I'm so glad today that new people get information about steemit because of me. I will try to provide information about steemit to everyone in my area.
**Spacially Thankful **
We work in the Urdu community where our most capable and kind leader is Sir yousaf Haroon Khan
We are very thankful to our country's representative in Pakistan, Sir yousaf Haroon Khan, who informed us all about the steemit.
Our link is as under
Spacial Thanks To My Dear
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کی
superb effort in this regards, sir, you are doing great job,, it is really nice awareness campaign that you are doing,, great sir
Thanks a lot dear sir for appreciation.
MashaAllah you are doing good Job to promote the steemit in different ways
Excellent posting and great work
Excellent post and great work 👍
ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں۔
good work dear uncle
Thanks to All brothers for appreciation.