Promoting STEMT on priority basis to help unemployed youth of rural population of Mianwali District

in Steem Marketing3 years ago

IMG-20211011-WA0025.jpg

انتخاب علاقہ
ضلع میانوالی کی دیہی آبادی کے بیروزگار نوجوانوں کی مدد کیلئے سٹیمٹ کو ترجیحی بنیادوں پر فروغِ دینا میری اولین ترجیح ہے

IMG_20211016_164033.jpg

سلام
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے
کروڑوں درود و سلام ہوں آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی پاک ذات پر جو تمام تخلیق کے لیے رحمت ہیں
حمد و ثنا باری تعالیٰ اور صلواۃ و سلام بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
تمام احباب کو میری طرف سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ترجیحات
ہم سٹیمٹ کو اپنے علاقے، اپنے ضلع،تحصیل ،شہر اور مقامی درس گاہوں میں پھیلانے کو خصوصی ترجیح دے رہے ہیں ۔اس کے بارے میں لوگوں کو معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ہر بندے بلکہ ہر بچے تک سٹیمٹ کے بارے میں موثر معلومات فراہم کریں۔

IMG_20211016_164049.jpg

فوائد
ہم ہر کسی کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر بندہ کام کر سکتا ہے۔
جس میں وہ اپنا آرٹیکل لکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلومات فراہم کر کے اس کے فوائد اور نقصانات لکھ کر اس کی فوٹوگرافی بھی ساتھ لگا سکتے ہیں۔
سٹیمٹ کی مشہوری اور آگاہی کیلئے ہم ہر ایک کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے کوئی رکشہ ڈرائیور ہو یا دکان دار،مزدور ہو یا ملازمت پیشہ الغرض سٹیمٹ کے مکمل فوائد سے آگاہی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

IMG_20211016_163959.jpg

آج کی سرگرمیاں

آج میں میانوالی کے ایک گاؤں میں گیا تاکہ وہاں کے لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے بتا سکوں۔دراصل کچھ دنوں سے میں گاؤں میں جانے کا پروگرام بنا رہا تھا۔
وہاں کی مسجد میں نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد مسجد کے باہر ہی ان لوگوں سے گپ شپ لگائی پھر ان کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔پوسٹرز پیش کیے جنہیں پڑھ کر وہ مجھ سے سوال کرتے رہے سوالات کے میں نے انہیں تسلی بخش جواب دئیے۔
مطمئن ہونے کے بعد انہیں نے میرے ساتھ فوٹوگرافی بھی کروائی اور اس کام کی پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔

IMG_20211016_164011.jpg

خوشی
میں آج بہت خوش ہوں کہ آج میری وجہ سے نئےلوگوں کو معلومات ملیں ۔سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد تک اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکوں۔

IMG_20211016_163932.jpg

, خصوصاََ شکر گزار
ہم اردو کمیونٹی میں کام کرتے ہو جہاں پر ہمارے بہت ہی قابل اور مہربان رہنما سر یوسف ہارون خان ہیں
ہم اپنے ملکی نمائندہ پاکستان سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی دی۔
ہماری کمیونٹی کا لنک یہ ہے
urducommunity link

** Selection area **
Promoting STEMT on priority basis to help unemployed youth of rural population of Mianwali District
Peace, Greeting
It begins with the blessed name of the glorious Lord who knows the secrets of the hearts
Millions of blessings and peace be upon the Holy Essence of the Holy Prophet (PBUH) and his Companions who are the mercy for all creation.
Praise be to Allah and peace and blessings of Allah be upon him.
Assalam o alekum
To all my friends
Seek help from Allah

IMG_20211016_163943.jpg

** Preferences **
In today's post, I will tell you how much priority we are giving to spread the word in our area, our district, tehsil, city and local schools. We are providing information to the people about it. We strive to provide effective information about steemit to every servant and every child in our area.
** Utility**
We are telling everyone that this is a social platform where everyone can work.
In which they can write their own article and provide information about something by writing its advantages and disadvantages and also attach its photography.
We try to persuade everyone, be it a rickshaw driver or a shopkeeper, a laborer or a job seeker, about the full usefulness of steemit for the promotion and awareness of steemit.

IMG_20211016_164115.jpg

** Today's activities
Today I went to a village in Mianwali to tell the people there about the steemit. In fact, I had been planning to go to the village for a few days.
We offered prayer in the mosque there and after the prayer, I started gossiping with them outside the mosque and then informed them about the statement.
and then provided them with information about the steemit. I presented them posters which they read and kept asking me questions. I gave them satisfactory answers. Given satisfied,they took photographs One by one with me and expressed their liking for the work.

IMG_20211016_164105.jpg

Happiness
I'm so glad today that new people get information about steemit because of me. I will try to provide information about steemit to everyone in my area.
**Spacially Thankful **
We work in the Urdu community where our most capable and kind leader is Sir yousaf Haroon Khan
We are very thankful to our country's representative in Pakistan, Sir yousaf Haroon Khan, who informed us all about the steemit.
Our link is as under

urducommunity link

Spacial Thanks To My Dear

@yousafharoonkhan
@stephenkendal

Sort:  

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لئے

ماشاءاللہ آپ پرومو سٹیم کو فروغ دینے کے لیے بہت زبردست محنت کر رہے ہیں

ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں

Excellent working about Steem promotion

You are working hard to promote the steemit in different places continued it

ماشاءاللہ آپ سٹیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں گڈ لک بھائی

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63195.68
ETH 2615.38
USDT 1.00
SBD 2.74