Promoting STEEMIT in Pakistan's province Punjab's District Mianwali's city mianwali is a top priority for me and my friends

in Steem Marketing3 years ago

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن سرگودھا کے ضلع میانوالی کی تحصیل میانوالی کے شہر میانوالی میں سٹیمٹ کو ترجیحی بنیادوں پر فروغِ دینا میری اور میرے سٹیمٹ دوستوں کی اولین ترجیح ہے

IMG_20211003_103115.jpg

IMG_20211003_103125.jpg

IMG_20211003_103103.jpg

سارے پیارے سٹیمںنزکو میری طرف سے
السلام علیکم
حمد و ثنا باری تعالیٰ کے ساتھ صلوات و سلام بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
آج کی پوسٹ میں بتاؤں گا ۔ کہ ہم سٹیمٹ کو اپنے علاقے، اپنے ضلع،تحصیل اور شہر میں پھیلانے میں کیسےکوشش کر رہے ہیں ۔ اس کے بارے میں لوگوں کو معلومات فراہم کر رہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے علاقے میں ہر بندے تک سٹیمٹ کے بارے میں موثر معلومات فراہم کریں۔ ہم ہر کسی کو یہ بتا رہے ہیں کہ یہ ایک سوشل پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر بندہ کام کر سکتا ہے۔
اپنا آرٹیکل لکھ کر کسی چیز کے بارے میں معلومات فراہم کر کے اس کے فوائد اور نقصانات لکھ کر اس کی فوٹوگرافی بھی ساتھ لگا دیں۔
سٹیمٹ کی مشہوری اور آگاہی کیلئے ہم ہر ایک کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے کوئی رکشہ ڈرائیور ہو یا دکان دار،مزدور ہو یا ملازمت پیشہ۔
ہم اپنے ملکی نمائندہ پاکستان سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم سب کو سٹیمٹ کے بارے میں آگاہی دی۔
آج میں نے شہر میانوالی کی عوام کو سٹیمٹ کے بارے میں آج معلومات فراہم کیں

IMG_20211003_102143.jpg

ہم نے اپنے ضلع میں سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے پوسٹر بنوائے۔ اور ان پوسٹروں کے ذریعے ہم نے معلومات فراہم کیں ۔ ہم نے پوسڑوں میں یہ لکھا کہ یہاں پر آپ تمام لوگ کام کرسکتے ہیں ۔ یہاں پر آپ تمام فوٹوگرافی لگاسکتے ہیں ،آرٹیکل لکھ سکتے ہیں ۔ یہاں پر آپ کسی چیز کے فوائد اور نقصانات بھی لکھ سکتے ہیں ۔ ہم نے اپنے علاقے کے لوگوں کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی کہ آپ سٹیمٹ پر کرکے بہت سے پیسے بھی کما سکتے ھیں

IMG_20211003_102157.jpg

عوام کا ردعمل
میانوالی شہر میں ہمارے سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے بعد عوام کا ردعمل کچھ اس طرح تھا کہ پوسٹر کو غور سے پڑھنے کے بعد لوگوں نے سوال کیے کہ ہم کیسے اور کس طرح کام شروع کرسکتے ہیں ۔

IMG_20211003_102131.jpg

IMG_20211003_102127.jpg

IMG_20211003_094954.jpg

پھر میں نے ان کو تمام معلومات بتائیں جو میں جانتا تھا سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میں آج بہت مطمئن ہوں کہ آج میری وجہ سے لوگوں کو معلومات ملیں ۔سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنے علاقے کے ہر فرد کو اس کے بارے میں معلومات فراہم کر سکوں۔
ہم اردو کمیونٹی میں کام کرتے ہو جہاں پر ہمارے بہت ہی قابل اور مہربان رہنما سر یوسف ہارون خان ہیں

ہم انتہائی مشکور ہیں
جناب یوسف ہارون خان
ملکی نمائندہ پاکستان
@yousafharoonkhan
اور
@rashid001
@jlufer @janemorane
@r2cornell
اور
@haseeb.asif.khan
کا مشکور
@makniazi

Sort:  

ماشاءاللہ آپ سٹیم اٹ کے پلیٹ فارم کو فروغ دینے کے لیے بہت زیادہ کوشش کر رہے ہیں

Brilliant work ' you are doing good Job keep it up

ماشاءاللہ آپ سٹیمٹ کی معلومات ہر جگہ فراہم کر رہے ہیں۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63342.09
ETH 2658.68
USDT 1.00
SBD 2.81