میرا آج کا موضوع ہے" جزا اور سزا" @makniazi 03-10-2021

in Urdu Community3 years ago

جزا اور سزا

Image_1633270210.jpg

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کہتے ہیں
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمبھار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، مین اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور شفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گے.
اللّٰہ پاک نے اسی لیے انسان کیلئے جزا اور سزا کا نظام قائم فرمایا ہے۔
ہم انتہائی مشکور ہیں
جناب یوسف ہارون خان
ملکی نمائندہ پاکستان
@yousafharoonkhan
اور
@rashid001
@jlufer @janemorane
@r2cornell
اور
@haseeb.asif.khan
کا مشکور
@makniazi

Sort:  

بہت خوب صورت میسج دیا ہے آپ نے آج کی پوسٹ میں

very good post
Screenshot_2021_1006_183411.png

Maaa shaa allah great job

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63183.53
ETH 2643.93
USDT 1.00
SBD 2.78