میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago (edited)

اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے نام سے شرو کرو گیا

ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار تک نہیں کرسکتے۔
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں
غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بندے کو یہ معلوم ہو جاۓ کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدبر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔

صبح

کیسے ہے آپ سب لوگ امید کرتی ہو سب تھیک ہونگے اپنے
کام کاج میں مصروف ہونگے
آج میں آپ سب سے روز کی طرح ڈائری شیر کرو گی
آج میری صبح کا آغاز ۶ بجے ہوا نماز پڑھی
سب کو اٹھایا
پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی نے ناشتہ بنایا سب ناشتہ کرنے کیلے بے بیٹھ گئے جب سب نے ناشتہ کرلیا تو میں نے برتن اٹھا کر کچن میں رکھ دیے تھوڑی دیر میں میں نے سارے برتن دھو لیے اور سارا کچن صاف کر لیا اسکے بعد میں نے کمروں کی صفائی کرنا شروع کر لی ڈسٹنگ کرلی اور جھاڑو پوچا لگا لیا اسکے بعد میں کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی رہی آج دھوپ بہت تیز تھی ایسا لگتا تھا گرمی آگئی ہے ذیادہ دھوپ میں بیٹھا بھی نہیں گیا بس پھر اندر آگئی

دوپہر

امی کے ساتھ گپ شپ کرتی رہی اسکے بعد ہم نے دوپہر کے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا اور پھر امی نے آج دال بنالی جو کے میں بلکل نہی کھاتی پھر میں نے اپنے لئے نوڈلس بنا لئے جسکی آپکو بتاؤ گی بھی کے میں نے کیسے بناے اتے تو سب کو ہونگے بنانے 😂
میں نے سب سے پھلے ایک باو ل لے لیا پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال لیا اسکو تھوڑا سا بوئل کیا
۱۰ جب بوئل ہوگیا اس میں نوڈلس ڈال دئے
دیا منٹ میں تیار ہوگے پھر انکا مسالا ڈال دیا
بہت مزے کے بننے تھے
پانی تو نی اگیا منہ۔میں کسی کے 🤧😂
پھر میں نے کھالیے

IMG_20220228_191851.jpg

IMG_20220228_191843.jpg

شام

اس کے بعد میں بازار چلی گئی میری بہن کی شادی آرہی ہے تو کچھ دن رہ گے شاپنگ رہ گئی تھی کچھ میں نے وو بھی پوری کرلی آج
پھر میں وہا سے جیولجیولری کی شاپ پر گئی وہا میں نے کچھ چیز ے لی

IMG_20220228_191906.jpg

IMG_20220228_191834.jpg

IMG_20220228_191822.jpg

اور وہا مجھے بہت بہت زیادہ بھوک لگی تھی بھائی مجھے وہا سے ایک ہوٹل لے گے ساتھ میں میری بہن بھی تھی
بھائی نے برگر منگوا ۓ وو کھاۓ ہم نے اور گھر کے لئے روانہ ہوگے

IMG_20220228_191914.jpg

پھر میں گھر ای تو بچے پڑ ھننے آ چکے تھے انکو پڑھایا

پھر امی نے بولا آج شادی میں جانا ہے تیار ہوجاؤ
میں نے جلدی سے کپڑ پریس کئے تیار ہوگئی
میں نے وہا کچھ تصاویرے لی بہت مزہ آیا

IMG_20220228_191943.jpg

IMG_20220228_191935.jpg

پھر میں گھر آگئی میں نے گھر اکر اپنی ڈائری لکھی 😄امید کرو گی سب کو میری ڈائری پسند اے گی

اللّه نگہبان

sᴘᴇᴄɪᴀʟ ᴛʜᴀɴᴋs sɪʀ

@yousafharoonkhan

@urducommunity

ʀᴇɢᴀʀᴅs @mahnoorrauf

Sort:  
 2 years ago 

Bht achi dairy likhi ha g 😉

Bht shukria

Bhot achi photography ki hy

Shukria

 2 years ago 

it is beautiful diary and photography,,, and stay active daily participation

Loading...
 2 years ago 

Ap n achi diary likhi h

بے مثال پوسٹ تیار کی

بے مثال پوسٹ تیار کی

BHt shukria

 2 years ago 

Bhot achi diary likhi apny

Shukria

 2 years ago 

Mashalllah jnab kangan ap per bhot achy lag rhy thy lekin nakhan tu kat lain achy ni lagty or achi tasverrain banai hy

Hahaha shukria

 2 years ago 

Hahaha ni kato in ko

Hehehe Mai cut v ni KR ri😁

 2 years ago 

Bht piare photography ki h

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64599.25
ETH 3467.96
USDT 1.00
SBD 2.55