میرا نام ماہ نور رؤف ہے میری آج کی ڈائری
میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه پاک کے ذکر سے آغاز کرو گی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے
کیسے ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہی ہونگے
السلام وعلیکم
آج میں آپ سب سے آلو کے کباب کی ریسیپی شیر کرو گی
اجزا
اُبلے آلو۔۔۔1/2کلو
باریک کٹی ہری مرچ۔۔۔ 2 عدد
پسا سفید زیرہ۔۔۔1/2 کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔۔حسب ذائقہ
باریک کٹاہرا دھنیا۔۔۔1/2 گٹھی
ہرا دهانیا ۔۔ایک گتھی
پیاز ۔۔ایک عدد
انار دانا ۔۔حصب ضرورت
ترکیب
پہلے1/2 کلو اُبلے آلو چھیل کر میش کر لیں ، 2 عدد باریک کٹی ہری مرچ، اور پسا سفید زیرہ، حسبِ ذائقہ نمک اور 1/2 گٹھی باریک کٹا ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں
کٹی ہوئی پیاز ۔پھر ہاتھ پر تھوڑی
سی چکنائی لگا کر چھوٹے چھوٹے شامی کباب بنا لیں۔
جب کباب بنا لے اس کے بعد ایک انڈا باول میں نکال لے پھر اس انڈے میں ایک ایک کر کے کباب ڈپ کر لے
جب اچھی طرح کباب پر انڈا لگ جائے تو ایک فرائ پیں میں آئل گرم کرلے اس آئل میں ایک ایک کر کے کباب کو تل لے
گرم گرم کباب تیار اور ساتھ میں میں نے چٹنی بھی تیار کی ۔
امید کرتی ہو میری آج کی ریسیپی پسند اے گی کل پھر حاضر ہونگی خیال رکھنا ۔
Wa g mashalllah ap tu kafi expert hain bhot mazy kay lag rhy hain kabab kabhi parsal kr dain
ہاہاہا اچھا جی
Ap vsyy cooking to achi KR lteho🤔
آپ نے آلو کباب بنانے کا طریقہ بہت تفصیل سے بتایا ہے