گفتگو میں الفاظ کا چناٶ

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

.........اخلاق حسنہ.........

گفتگو میں سب سے اہم الفاظ کا چناؤ ہے کیونکہ لفظ
دل جیت لینے اور دل چیر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں. اور لفظوں کے بعد باری آتی ہے لہجے کی جس کا درستگی ازحد ضروری ہے. خراب لہجے میں کی جانے والی بات کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو اثر کھودیتی ہے. ہمارے دین میں اچھے اخلاق پہ بہت زور دیا گیا ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بد زبان سے نفرت کرتا ہے“۔
جامع ترمذی حدیث نمبر 2002
الفاظ کے گھاؤ بہت گہرے ہوتے جنہیں بھرنے میں زمانے لگ جاتے ہیں. میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ فلاں شخص دل کا بہت اچھا ہے بس زبان کا تلخ ہےس سوال یہ ہے دل کس نے دیکھا دل کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے اور دل تک رسائی بہت خاص لوگوں کو ہوتی ہے. بےشک دل کا اچھا ہونا بہت ضروری ہے پر زبان کی نرمی اور الفاظ کا چناؤ بہت اہم ہے. ہمارا طرز گفتگو ہماری شخصیت کا عکاس ہوتا ہے. ہم اپنے الفاظ سے دکھی دل پہ مرہم رکھ سکتے ہیں. بعض اوقات ہمارا نرم لہجہ کسی دکھے دل کے سکون کا باعث بنتا ہے. سو گفتگو میں آداب کا خیال رکھیے اور کوشش
.کریں کہ ہمارا شمار دلوں کو جوڑنے والے میں ہو
جزاک اللہ خیرا کثیرا
👆👆👆

IMG_20211210_92708.jpg

Sort:  

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

 3 years ago 

thnk u sir

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57958.96
ETH 2283.65
USDT 1.00
SBD 2.46