#club100|| Beautician class aur my diary

in Urdu Community2 years ago

اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے میں آ ج تھوڑا لیٹ اٹھی نماز پڑھی اس کے بعد آ ج قرآن پاک کی تلاوت نہیں کر سکی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور امی کو ناشتہ دیا جلدی جلدی سنٹر کے لیے تیار ھوہی کیوں کہ آ ج میں نے سنٹر جلدی جانا تھا بھاگ کر جلدی تیار ھوہی سنٹر پنیچ کر خالہ کو ساتھ لے کر ساتھ والی دوکان پہ گی کچھ کپڑے پسند کیے اور پسند کرکے لیے بھی ھیں

IMG_20210922_202019.jpg

IMG_20210922_202026.jpg

IMG_20210922_202125.jpg

IMG_20210922_202034.jpg

IMG_20210922_202057.jpg

اس کے بعد میں جب سنٹر واپس آ ہی تو آ ج میں نے بیوٹیشن کی کلاس کی جس میں میں نے بچیوں کا ٹیسٹ لیا جو کا م سٹوڈنٹ کو ٹیچر نے کروایا سٹوڈنٹ کو سمجھ آ رہی ھے اور محنت سے کام کر رہے ہیں یہ نہیں سب سٹوڈنٹ نے آ ہیز میک اپ کیا جو کہ بھت زبردست اور پیار کیا ھے جو میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ھوں اور اس کے بعد میں نے ہیر سٹائل کروایا تاکہ سب کو اچھی طرح سمجھ آ جائے

IMG_20210922_203856.jpg

IMG_20210922_203913.jpg

IMG_20210922_203751.jpg

IMG_20210922_203811.jpg

اس کے بعد سلاہی کی کلاس میں آ ہی میں نے کلاس کو سکول بیگ کی ٹیچر کے حوالے کیا بیوٹیشن سے نکل کے میں سلاہی میں آ ہی میں نے جو کام سٹوڈنٹ کو سمجھ کے آ ہی سٹوڈنٹ نے ٹیچر کی مدد سے کام کو کمپلیٹ کیا اور بھت اچھا فراک سلاہی کیا امید ھے سب کو سٹوڈنٹ کی محنت نظر آ ے گی

IMG-20210922-WA0073.jpg

IMG-20210922-WA0072.jpg

اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو یہ تھی میری آ ج کی ڈاہری امید ھے سب کو پسند آ ے گی اللہ پاک سب کو صحت کے ساتھ رکھے سب کو رزق حلال دے سب کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ مین یا رب العالمین

Sort:  

eyes ka makeup tu ap nay kamal ka kya hai

khbosrat kapro ka rang hain , hair par pink achi lag rahi ap achi trainer hain

skool kis juga ap ka hi. ap beuty ka klass parati ho kis juga pa

آپ نے تمام چیزوں کو بہت اچھے طریقے سے سمجھا دیا، کہ سلائی کا طریقہ اور مجھے ہیئر اسٹائل اور ان سے زیادہ پسند آئے

 2 years ago 

Hair style bht paiyra bnya

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63964.61
ETH 3433.73
USDT 1.00
SBD 2.55