Betterlife the diary game Today I have visited crops 02-06-2021

in Steemit Tigers4 years ago

اسلام علیکم !

Pic 1

مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور اللہ تعالی کے بارگاہ میں ہمیں چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ نیک نہ کریں وہ سرخرو ہوسکیں اور تمام دوست اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالامال ہوں گے دوستوں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے صبح سے لیکر شام تک دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اب ہم چلتے ہیں اپنی پوسٹ کی طرف جو کہ میں نے لکھی ہے
IMG_20210528_060501.jpg

Pic 2

میں صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لیے چلے گئے پھر ہم نے اندر اے فصلوں میں جاکے سحر کی اس کے بعد ہم لوگ وہاں پر کچھ دیر تک روکے دوستوں صبح کا وقت ہے ورزش کرنے کا بہت زیادہ فائدہ ہیں ہمیں چاہئے کہ ان ہی کی بنیاد پر صبح کے وقت کرے اور بہت زیادہ فائدہ اٹھائیں کیوں کہ تو صبح کے وقت بہت زیادہ ہوائیں ٹھنڈے چلے ہوتی ہیں اور موسم بھی بہت زیادہ خوشگوار ہوتا ہے
IMG_20210531_172350.jpg

Pic 3

دوستوں اب ہم چلتے ہیں پھلوں کے طرف ہے جیسا کہ دوستو آج میں نے آپ کو پھلوں کے بارے میں کچھ بتاؤ گا جو کہ میں نے صبح سے شام تک لکھا تھا وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں تک کافی تعداد میں پھنس گئے ہیں اور یہ بہت ہیں سر سبز ہیں یہ فصلیں ہمارے لئے بہت ہی بہترین ہیں ان سے ہم بہت زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں ہمیں زیادہ سے زیادہ ان کا استعمال کرتے ہیں کھانے پینے میں دوستوں ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ ان پیسوں کا استعمال کریں اور فصلیں ہمارے لئے بہت ہی کارآمد ہے
IMG_20210531_172253.jpg

Pic 4

دوستوں اسی طرح دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کافی تعداد میں فصلیں ہیں جو کہ ہم لوگ سے چارہ کاٹنے کے لئے آتے ہیں اور اپنے جانوروں کو ڈالتے ہیں جب ہم دوستو یہاں پہ چارہ کرنے کے لیے آتے ہیں چار کے لیے جاتے ہیں تو ہم اپنے جانوروں کو لیتے ہیں پھر وہ کھاتے ہیں اس کے بعد وہ میں دودھ مہیا کرتے ہیں تو ہمارے لئے بہت اہم ہے دو سے طرح یہ فصلیں جانوروں کی خوراک ہے جو کہ یہ بس میں بہت ہی اہم ہے زیادہ سے زیادہ ان کا استعمال کرتے ہیں اور فائدہ اٹھاتے ہیں
IMG_20210531_171852.jpg
جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ کوئی فصلوں کے بارے میں جو کہ میں نے آج ہے شہر کی اور اس طرح دوستو آج میں نے آپ کو بہت زیادہ چیزوں کے بارے میں بتائیے جو کہ مجھے علم تھا میں نے اپنے دوستوں سے آج پوسٹ میں جو کام کیا تھا وہ آج میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا ہے مجھے امید ہے کہ یہ دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہو گی اب ہم ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے جزاک اللہ

Special Thanks

@mohammadfaisal

Regrad

@karamatali

Sort:  

Wao very nice post dear .

Sir your post is very good in it you have shown different types of fields and I have eaten their crops and these fields are very common in our area and the crops here are very good and your The post is good, commendable

You are working very hard and you do a lot of hard work also you are very good post .

your post is very nice and i liked it too and your photography is also very good .

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 95472.56
ETH 3354.78
USDT 1.00
SBD 3.13